محکمہ موسمیات کی آئندہ دو سے تین روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کی پیشگوئی

پیر 22 ستمبر 2014 12:36

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22ستمبر۔2014ء) محکمہ موسمیات نے آئندہ دو سے تین روز کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع صاف دکھائی دیا آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مر طوب رہا،گزشتہ روزملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت سبی میں اکتالیس جبکہ دالبندین،سکھر،دادو میں درجہ حرارت چالیس ڈگری سینٹی گریڈریکارڈکیا گیا۔

متعلقہ عنوان :