جمہوریت مستحکم پاکستان کی ضمانت ہے تمام ادارے آئینی حدود میں رہ کر کام کریں تو مسائل کم ہونگے،میر جان محمد جمالی
جمعرات 9 اکتوبر 2014 17:41
تمبو ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9 اکتوبر۔2014ء) بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر اور قائمقام گورنر بلوچستان میر جان محمد جمالی نے کہا ہے کہ جمہوریت مستحکم پاکستان کی ضمانت ہے تمام ادارے آئینی حدود میں رہ کر کام کریں تو مسائل کم ہونگے ،آئین سے ہٹ کر دھرنے اور احتجاج کرنے والے صبر سے کام لیں حکومت کو عوامی مینڈیٹ حاصل ہے جمہوریت بھی مضبوط ہے اور حکومت بھی مضبوط ہے عام انتخابات 2018کو ہونگے اپنی رہائش گاہ پر اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔
9 اکتوبر۔2014ء سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے میر جان محمد جمالی نے کہاکہ عمران اور قاری نے احتجاج اور دھرنے دے کر دیکھ لیا ہے اب انہیں دھرنے ختم کرکے جمہوریت کو مضبوط کرنے کیلئے کام کرنا چاہیے انہوں نے کہاکہ مئی 2013کے عام انتخابات میں عوام نے مسلم لیگ ن کو حکومت کرنے کا مینڈیٹ دیا ہے اور احتجاج دھرنے دینے سے دنیا کی کوئی بھی طاقت عوام کا یہ حق چھین نہیں سکتی مخالفین 2018کا انتظار کریں انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ ن کی حکومت نے دھرنے اور احتجاج کے دوران ریڈ زون پی ٹی وی پر حملے توڑ پھوڑ پارلیمنٹ اور وزیراعظم ہاؤس پر حملے کے دوران صبروتحمل کا مظاہرہ کیا اور تاریخ میں جمہوریت کی اعلیٰ مثال قائم کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے انتظامیہ اور نان بائی ایسوسی ایشن کے درمیان نان اور روٹی کی قیمت طے کرنے کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا
-
عمران خان آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو خط لکھیں گے‘ آزاد کشمیر میں جو ہو رہا ہے اس پر ہمیں سوچنا پڑے گا.سابق وزیراعظم
-
کسٹم انسپکٹرز بن کر دکان داروں سے بھتہ لینے والے 2 جعلساز گرفتار
-
غیر ملکی طلبہ کی کمی سے کئی برطانوی یونیورسٹیاں خطرے میں
-
پاکستان کے ساتھ جاری مذاکرات کے نتیجے میں نئے قرض پروگرام کا تعین کرنا قبل از وقت ہے. ترجمان آئی ایم ایف
-
کرغستان کے ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے پاکستانی طلبہ پر حملے کے واقعے پر ڈی مارش کرنے کا فیصلہ
-
کرغزستان :سکیورٹی فورسز نے صورت حال پر مکمل طور پر قابو پا لیا ہے اور اب حالات معمول پر آ چکے ہیں. وزارت خارجہ کرغزستان
-
سرکاری ہسپتال میں ادویات کی غیرقانونی فروخت میں ملوث 6 افراد گرفتار‘ 3 ملازم بھی شامل
-
پاکستانی سفیر کی کرغزستان میں موجود طلبہ کو گھروں میں رہنے کی ہدایت
-
پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخی حد تک کم ہو گئیں
-
پاکستان میں عورت خوبصورت نہ ہو
-
گندم سکینڈل میں بیوروکریٹ اور ٹیکنوکریٹس جیسے تگڑے لوگ ملوث ہیں، ندیم افضل چن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.