چاغی بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ

ہفتہ 8 نومبر 2014 18:21

چاغی(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 8نومبر 2014ء)دالبندین سمیت چاغی بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ دالبندین سمیت چاغی بھر کے علاقوں میں تیز ہوا کے ساتھ سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے سردی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی سوختنی لکڑی ،اور ایل پی جی گیس کی قیمت میں بھی اضافہ ہوگیا ۔

(جاری ہے)

سردی اچانک بڑھ جانے سے لوگوں نے گرم ملبوسات کا استعمال کرنا شروع کر دیا ۔