اسلام آباد پولیس کا تحریک انصاف کے تیس نومبر کے جلسے کے لیے سیکورٹی پلان تیار کرتے ہوئے شہر کوکنٹینروں کے حصار میں تبدیل کرنے کافیصلہ ، جلسے کی سیکورٹی پر پولیس، رینجرز اور ایف سی کے 22 ہزار اہلکار تعینات کیے جائیں گے
منگل 18 نومبر 2014 17:39
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 18نومبر 2014ء) اسلام آباد پولیس نے تحریک انصاف کے تیس نومبر کے جلسے کے لیے سیکورٹی پلان تیار کرتے ہوئے شہر کوکنٹینروں کے حصار میں تبدیل کرنے کافیصلہ کیاہے جبکہ جلسے کی سیکورٹی پر پولیس، رینجرز اور ایف سی کے 22 ہزار اہلکار تعینات کیے جائیں گے. عمران خان سمیت دیگر قائدیں کوفول پروف سیکورٹی فراہم کی جائیگی ،پنجاب اور آزاد کشمیر کو اضافی نفری فراہم کرنے کے لیے خطوط بھی ارسال کر دیے گئے۔
پنجاب پولیس کے تازہ دم دستے 27نومبر کوراولپنڈی اور اسلام آباد پہنچناشروع ہوجائیں گے ،اسلام آباد کے داخلی اور خارجی راستوں کو ایک موثر پلان کے تحت ہی بند کیاجائیگا،عام گاڑیوں کا داخلہ اسلام آباد میں بند کردیاجائیگاجبکہ بھاری ٹریفک کوشہر سے باہر منتقل کیاجائیگا،فیض آباد پل ،کھنہ پل ،زیروپوائنٹ سمیت کئی مقامات پر سیکورٹی کی بھاری نفری تعینات کی جائیگی ،ذرائع نے بتایاہے کہ اسلام آباد پولیس نے تحریک انصاف کے تیس نومبر کے جلسے کے لیے دھرنوں کے دوران ڈیوٹی سرانجام دینے والے دیگر صوبوں کے اہلکاروں کو دوبارہ تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.