کراچی میں رواں سال کے آخر میں میٹرو بس سروس اور موٹروے کا افتتاح کردیا جائے گا، عابد شیر علی ،
عمران خان کے دہشت گردوں سے تعلقات ہیں ،پولیو خان کو30نومبر کو ویکسین پلائیں گے اور میں عمران خان کو نفسیاتی ہسپتال داخلے کے لئے وزیراعظم کو خط بھی لکھوں گا ،مسلم لیگ ن حکومت 2018 ء تک قائم رہے گی اور اگلے 5 سال بھی ن لیگ کے ہی ہوں گے، تحریک انصاف نے 30 نومبر کوشرپسندی دکھائی تو ہم بھی سختی سے نمٹیں گے ، صحافیوں سے بات چیت
بدھ 19 نومبر 2014 21:55
کر اچی(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 19نومبر 2014ء) وفاقی وزیرمملکت برائے پانی وبجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ کراچی میں رواں سال کے آخر میں میٹرو بس سروس اور موٹروے کا افتتاح کردیا جائے گا،عمران خان کے دہشت گردوں سے تعلقات ہیں ،پولیو خان کو30نومبر کو ویکسین پلائیں گے اور میں عمران خان کو نفسیاتی ہسپتال داخلے کے لئے وزیراعظم کو خط بھی لکھوں گا ۔
ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت 2018 ء تک قائم رہے گی اور اگلے 5 سال بھی ن لیگ کے ہی ہوں گے، اگر تحریک انصاف نے 30 نومبر کوشرپسندی دکھائی تو ہم بھی سختی سے نمٹیں گے ۔ وہ بدھ کی شام کراچی مسلم لیگ ہاؤس میں آمد کے موقع پر صحافیوں سے بات چیت کررہے تھے۔اس موقع پر مسلم لیگ ن سند ھ کے جنرل سیکریٹری نہال ہاشمی اور دیگر رہنما بھی موجود تھے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.