سندھ ہائی کورٹ میں کراچی میں دو ایٹمی بجلی گھروں کے قیام کے خلاف حکم امتناع برقرار
جمعرات 20 نومبر 2014 16:32
کراچی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 20نومبر 2014ء) سندھ ہائی کورٹ میں کراچی میں دو ایٹمی بجلی گھروں کے قیام کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی ،، عدالت نے حکم امتناع برقرار رکھتے ہوئے سماعت 26 نومبر تک ملتوی کردی۔سندھ ہائیکورٹ میں ڈاکٹر پرویز ہود بھائی اور شرمین عبید چنائے نے ایٹمی بجلی گھروں کی تعمیر کے خلاف درخواست دائر کر رکھی ہے ۔
(جاری ہے)
درخواست گزار کے وکیل عبدالستار پیرزادہ نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ چین کے تعاون سے پیراڈائز پوائنٹ کراچی کے قریب کے ٹو اور کے تھری ایٹمی بجلی گھروں کے منصوبے انسانی جانوں کے لئے خطرہ ہیں اور ایٹمی بجلی گھروں کی تعمیر سے پہلے عوامی سماعت کا انعقاد آرٹیکل 19 کی سیکشن 10 کے تحت لازم ہے۔
درخواست گزار کے وکیل کا کہنا تھا کہ معاملہ جتنا بھی حساس ہو عوامی رائے جاننا ضروری ہے معاملہ کی حساسیت کے پیش نظر عوامی سماعت کے بعد رپورٹ بے شک جاری نہ کی جائے ۔اور اگر ایٹمی بجلی گھر تعمیر کرنا ہی ہے تو پہلے نئے سرے سے عوامی سماعت کی جائے۔مزید اہم خبریں
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.