پیپلز پارٹی پنجاب یوم تاسیس کے حوالے سے زبردست تیاریاں کر رہی ہے، میاں منظور احمد وٹو ،
پارٹی کنونشن میں کارکن اور عہدیدار تمام صوبوں بشمول آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سے شرکت کریں گے
جمعہ 21 نومبر 2014 21:34
لاہور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 21نومبر 2014ء) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو نے پیپلز پارٹی پنجاب کی مجلس عاملہ کے اجلاس کی صدارت کی جس میں ڈویثرنل کوآرڈینیٹرز، ضلعی صدور، ضلع کے انفارمیشن سیکرٹریوں نے شرکت کی۔ اس اجلاس کا مقصد ان سفارشات کی منظوری ہے جو پارٹی نے الائیڈ ونگز اور لاہور کے عہدیداروں سے مل کر مرتب کی تھی۔
میاں منظور احمد وٹو نے اپنے تعارفی خطاب میں ان سفارشات کی اجلاس میں تفصیلات بتائیں۔ انہوں نے کہا کہ چےئرمین اور کو چےئرمین یوم تاسیس ورکرز کنونشن 2014 کے لیے تین چار روز پہلے لاہور تشریف لے آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب پیپلز پارٹی چو نکہ اس کنونشن کی میزبان ہے، اس لیے وہ اس کو شایان شان طریقے سے منانے کے لیے کوئی کسر باقی نہ اٹھا رکھے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قتل کے الزام میں جیل کاٹنے والے شخص کو موت کے بعد انصاف مل گیا
-
علی امین گنڈا پور کو وردیاں پہننے کا زیادہ شوق نہیں ، اس لئے کہ وہ کام کررہے ہیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت ایسی حرکتیں کرے گی تو نتائج اچھے نہیں ہوں گے
-
حکومت دیامر بھاشا ڈیم کیلئے سعودی عرب سے سرمایہ کاری حاصل کرنے میں ناکام
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا جائیدادکی منتقلی پر ٹیکس کی شرح کم کرنے کا فیصلہ
-
ملک میں غربت میں بڑا اضافہ
-
خیبر پختونخوا میں مالی سال 2024-25 کا بجٹ پیش کردیا گیا
-
پی ٹی آئی سے اقوام متحدہ کے انتخابی آبزرور گروپ کی ملاقات کی اندرونی کہانی بھی سامنے آگئی
-
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت کمیٹی برائے طبی تعلیم کا پہلا اجلاس
-
دنیا میں بڑھتی اوسط عمر کووڈ وباء سے تنزلی کا شکار، ڈبلیو ایچ او
-
پنجاب کابینہ نے بانی پی ٹی آئی و دیگر رہنماؤں پر ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز بیانیہ پر قانونی کارروائی کی منظوری دے دی ہی: عظمیٰ بخاری
-
وزیراعظم کی چینی فرم کو پاکستان میں کان کنی کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.