سندھ کے تین سابق وزرائے اعلیٰ اور سینئر سیاستدانوں کا سندھ کے مسائل کے حل کے لیے متحد ہو کر ایک پلیٹ فارم سے جدوجہد کرنے کا فیصلہ،اتحاد صوبے کی سطح پر ہو یا ملک گیر اس پر اتفاق نہ ہوسکا،
ملک میں افراتفری ،مہنگائی ،غربت کرپشن کا دور دورہ ہے،ہم کسی کے خلاف نہیں ،ملک کی بقاء اور سلامتی کے لیے متحد ہوئے ہیں،سید غوث علی شاہ ،لیاقت علی جتوئی ،ڈاکٹر ارباب غلام رحیم ،سابق اسپیکر قومی اسمبلی الہٰی بخش سومرو ،مسلم لیگ (فنکشنل) سندھ کے سربراہ اور وفاقی وزیر پیر صدر الدین شاہ راشدی اور دیگر کی ڈاکٹر ارباب غلام رحیم کی رہائش گاہ پر اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو
پیر 24 نومبر 2014 21:56
کراچی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 24نومبر 2014ء) سندھ کے تین سابق وزرائے اعلیٰ اور سینئر سیاستدانوں نے سندھ کے مسائل کے حل کے لیے متحد ہو کر ایک پلیٹ فارم سے جدوجہد کرنے کا فیصلہ کیا ہے،تاہم اتحاد صوبے کی سطح پر ہو یا ملک گیر اس پر اتفاق نہ ہوسکا ،ملک میں افراتفری ،مہنگائی ،غربت کرپشن کا دور دورہ ہے،ہم کسی کے خلاف نہیں ،ملک کی بقاء اور سلامتی کے لیے متحد ہوئے ہیں ۔
ان خیالات کا اظہار سابق وزرائے اعلیٰ سندھ اور مسلم لیگ (ن) کے ناراض رہنما سید غوث علی شاہ ،لیاقت علی جتوئی ،ڈاکٹر ارباب غلام رحیم ،سابق اسپیکر قومی اسمبلی الہٰی بخش سومرو ،مسلم لیگ (فنکشنل) سندھ کے سربراہ اور وفاقی وزیر پیر صدر الدین شاہ راشدی اور دیگر نے ڈاکٹر ارباب غلام رحیم کی رہائش گاہ پر اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.