بھارت سے مذاکرات کیلئے تیار ہیں مگر اسے ہی اب پہل کرنا ہوگی،پاکستان،سارک سربراہوں نے مختلف شعبوں میں آگے بڑھنے کا عزم کیا ہے، آئندہ سارک کانفرنس پاکستان میں ہوگی،سرتاج عزیز،بھارت نے یکطرفہ طور پر مذاکرات ختم نہ کئے ہوتے تو سارک میں دوسری ملاقات ہوتی،بنگلہ دیش کی وزیراعظم سے ان کے ملک میں پھانسیوں کے حوالہ سے کوئی بات نہیں ہوئی،نواز شریف کی مختلف سارک سربراہوں سے ملاقاتوں کے بارے میں پریس بریفنگ
بدھ 26 نومبر 2014 23:34
کٹھمنڈو (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 26نومبر 2014ء) وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے قومی سلامتی و امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہیں مگربھارت نے مذاکرات معطل کئے اسے ہی اب پہل کرنا ہوگی، سارک سربراہوں نے مختلف شعبوں میں آگے بڑھنے کا عزم کیا ہے۔ آئندہ سارک کانفرنس پاکستان میں ہوگی،بنگلہ دیش کی وزیراعظم سے ان کے ملک میں پھانسیوں کے حوالہ سے کوئی بات نہیں ہوئی۔
بدھ کو یہاں وزیراعظم نواز شریف کی مختلف سارک سربراہوں سے ملاقاتوں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے سرتاج عزیز نے کہا کہ بھارت نے یک طرفہ طور پر مذاکرات کو معطل کیا اب بھارت کو ہی پہل کرنا ہوگی۔ پاک بھارت باضابطہ مذاکرات کی کوئی صورت نظر نہیں آرہی انہوں نے کہا کہ وزیراعظم محمد نواز شریف کی بھارتی ہم منصب کے ساتھ ضابطہ ملاقات کا کوئی امکان نہیں ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.