یونیورسٹی کے قیام کے اعلان پر اہلیان حیدرآباد کی جانب سے قائد تحریک الطاف حسین کو زبر دست خراج تحسین
جمعہ 28 نومبر 2014 18:16
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28نومبر 2014ء) متحدہ قومی موومنٹ حیدر آباد زون کے زونل انچارج وزونل کمیٹی کے اراکین نے اپنے ایک بیان میں حیدر آباد شہر میں یونیورسٹی کے قیام کے اعلان پر حیدر آباد کے عوام کی جانب سے قائد تحریک الطاف حسین کو زبر دست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے انہیں عہد حاضر کا سقراط کراردیا ہے ۔ زونل کمیٹی کے اراکین نے الطاف حسین کو عہد حاضر کا سقراط قرار دیتے ہوئے کہا کہ جس طرح سقراط نے سچ کی خاطر زہر کا پیالہ پی لیا اسی طرح قائد تحریک نے ہر کڑی سے کڑی آزمائش اور سخت سے سخت امتحان کا انتہائی جرات او ر ہمت کے ساتھ مقابلہ کیا او ران گنت مظالم سہے لیکن سچ اور حق کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑا۔
انہوں نے کہا کہ قائد تحریک تاریخ کا روشن باب ہی نہیں بلکہ رہتی دنیا تک کے مظلوموں کیلئے ایک سنہری اور جگماتی تاریخ بن چکے ہیں ہم سب خوش قسمت ہے ہیں کہ اس عظیم جدوجہد میں شامل ہیں ،خوشی کے اس پر مسرت موقع پر ہم عہد کرتے ہیں کہ آپکی عملی مخلصانہ طویل قربانیوں سے لبریز اٹھانوے فیصد مظلوم عوام کیلئے کی جانے والی جدوجہد اور محبت بانٹنے والی تعلیمات پر ہمیشہ عمل کر تے رہیں گے اور اہلیان حیدر آباد الطاف حسین کی قیادت میں 98فیصد مظلوم عوام کا انقلاب لانے کیلئے اپنی آخری سانس تک جہد وجہد جاری رکھیں گے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
صدر جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی کو ان کی جہلم میں تعیناتی پر مبارک باد
-
یوتھ اسمبلی فار ہیومن رائٹس ضلع جہلم کے عہدے داران کی ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی سے ملاقات
-
جلال پور کندوال نہر سے نکالے جانیوالے (موہگوں ) نالوں کی رکاوٹ بننے والے غریب کسانوں کے مکانات کو ہرگز نہ گرایا جاۓ۔ اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان
-
عالمی فائر فائٹرز ڈے پر ہم اپنے فائر فائٹرز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جو لوگوں کے جان و مال کے تحفظ کی خاطر اپنی جانوں کی پرواہ نہیں کرتے، ریسکیو 1122کے تمام سٹاف ہمارے ملک کااہم ترین اثاثہ ہیں ، ڈی ..
-
شہر کے اہم مسائل کو حل کرنے کے لیے تمام اقدامات عمل میں لائے جائیں گے شہریوں کے مسائل حل کرنے کے لیے ہمارے دروازے ہر وقت کھلے ہیں، ڈی سی جہلم
-
ضلع جہلم کی نو تعینات ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی کا ضلع کچہری کا دورہ، مخلتف دفاتر کی بلڈنگز کی حالت کا مشاہدہ ، عملہ کی زمہ داریوں بارے آگاہی حاصل کی
-
ضلع جہلم میں حکومت پنجاب کی ترجیحات کے مطابق عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر میری ذمہ داری ہے جسے میں پورا کروں گی، ڈی سی جہلم
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.