مذاکرات کیلئے تیار ہیں مگریہ آئین و قانون کے دائرہ میں غیر مشروط طور پرہونگے، عمران خان،
عام انتخابات 2013ء میں دھاندلی کی تحقیقات کے مطالبے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، جب تک الیکشن کا نظام ٹھیک نہیں ہوسکتا حقیقی جمہوریت نہیں آسکتی بلکہ بادشاہت ہی چلتی رہے گی، اسلام آباد ہائی کورٹ باراور ڈسٹرکٹ بار سے خطاب
جمعرات 11 دسمبر 2014 23:17
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11دسمبر 2014ء ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مذاکرات کیلئے تیار ہیں لیکن یہ آئین اور قانون کے دائرہ کار میں ہی غیر مشروط طور پرہونگے،عام انتخابات 2013ء میں ہونے والی دھاندلی کی تحقیقات کے مطالبے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے،پی ٹی آئی اٹھارہ مہینوں سے آئین و قانون کے دروازے کھٹکھٹا رہی ہے لیکن پاکستان کا انصاف کا نظام اتنا کمزور ہے کہ لوگوں کو انصاف لینے کیلئے کئی سال انتظار کرنا پڑتا ہے ،جب تک الیکشن کا نظام ٹھیک نہیں ہوسکتا اس وقت تک حقیقی جمہوریت نہیں آسکتی بلکہ بادشاہت ہی چلتی رہے گی۔
جمعرات کے روز اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن اور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی وکلاء برادری سے ہائی کورٹ کے جناح ہال میں وکلاء کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ باز اور بینچ لازم وملزوم ہیں وکلاء برادری آئین میں ریڑھ کی حیثیت رکھتے ہیں کیونکہ وکلاء ہی ہیں جس سے عام سائلین کو اعلیٰ و ماتحت عدالتوں میں انصاف دینے لینے کیلئے رہنمائی ملتی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.