الیکشن ٹربیونل کے عبوری فیصلے کو چیلنج کرنے سے متعلق درخواستیں خارج
بدھ 17 دسمبر 2014 22:25
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17دسمبر۔2014ء) سپریم کورٹ نے الیکشن ٹربیونل کے عبوری فیصلے کو ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے سے متعلق درخواستیں خارج کر دیں۔ عدالت نے قرار دیا ہے کہ ہائیکورٹ الیکشن ٹربیونل کے کسی بھی حکم کو کالعدم قرار دینے کا اختیار نہیں۔
(جاری ہے)
چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے الیکشن ٹربیونل کے عبوری فیصلے کو ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ سنایا۔
عدالت عظمیٰ میں درخواستیں شیخ رشید، رضا حیات ہراج ، محمد ریاض ملک اور افضل کھوکھر سمیت دیگر کی جانب سے دائر کی گئی تھیں۔ عدالت نے قرار دیا ہے کہ الیکشن ٹربیونل کا عبوری حکم ہائیکورٹ کی سطح پر چیلنج نہیں ہو سکتا۔ عدالت عالیہ الیکشن ٹربیونل کے کسی بھی حکم کو کالعدم قرار دینے کا اختیار نہیں۔ الیکشن ٹربیونل کے حتمی فیصلے کیخلاف اپیل متعلقہ فورم پر ہی دائر ہو سکتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمن کو احتجاجی تحریک میں شامل ہونے کی دعوت دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین سینیٹ کاسیکرٹری سینیٹ محمد قاسم صمد خان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر خراج تحسین
-
ہمارے ہاں سیاست دھندابن گئی ایک بار گدی کا چسکا پڑ گیا تو کوئی نہیں چھوڑتا
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا اعلان
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل
-
چین میں پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی سے چائنا آرمزکنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی ایشن کے صدرکی ملاقات
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے ایشیا انٹرنیٹ کولیشن کی ممبر کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات ،ڈیجیٹلائزیشن، سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال پر تبادلہ خیال
-
لوگوں کو صحت کی سہولیات ان کی دہلیز پر دینے کا نواز شریف کا خواب پورا ہوگیا،مریم نواز
-
چین میں ایک ہائی وے کا ایک حصہ منہدم، چوبیس افراد ہلاک
-
ن لیگ سے نالاں ایم کیوایم کی پیپلزپارٹی سے قربتیں بڑھنے لگیں
-
گندم خریداری پر معاملات طے نہ ہوسکے، کسانوں کا پنجاب کے تمام اضلاع میں احتجاج کا اعلان
-
سودی ادائیگیوں کا حجم آمدن سے بھی زائد ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.