پشاور سکول میں 134بچے شہید ہوگئے مگر عمران خان دہشت گرد طالبان کیخلاف ایک لفظ نہیں بولے، نثارکھوڑو
جمعرات 18 دسمبر 2014 16:36
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18 دسمبر 2014ء) سندھ کے سینئر وزیر نثار احمد کھوڑونے کہاہے کہ عمران خان دھرنا ختم کرکے قوم پر کوئی احسان کرکے نہ دکھائیں ، عمران خان دہشت گرد قیدی آزاد کرانے والے طالبا ن کے نظریاتی بھائی ہیں ، پشاور اسکول میں 134بچے شہید ہوگئے مگر عمران خان دہشت گرد طالبان کے خلاف ایک لفظ نہیں بولے،وہ قو م کوبتائیں کہ طالبان کے ساتھ ہیں یا دہشت گردوں کے خلاف قوم کے ساتھ ایک آواز ہیں ۔
ان خیالات کا اظہار انھوں نے جمعرات کواپنی رہائشگاہ پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔نثار احمد کھوڑونے کہا کہ عمران خان نے چار ماہ تک دھرنے دیئے مگر ان کے دھرنوں کو کسی نے نشانہ نہیں بنایا مگر طالبان اور دہشتگرد معصوم اسکول کے بچوں ،پیپلز پارٹی کے رہنماؤں سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کو نشانہ بنا رہے ہیں جس سے یہ واضح ہوگیا ہے کہ طالبا ن اور دہشت گردوں کے حامی کون ہیں ،اگر عمران خان میں ہمت ہے تو وہ اپنے نظریاتی بھائیوں طالبان کے خلاف اعلان جنگ کریں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.