جہانیاں،منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ میں ملوث 16ملزمان گرفتار ، 7کلاشنکوف ، 2پسٹل ، شراب اور ہیروئن برآمد
جمعرات 18 دسمبر 2014 21:21
جہانیاں (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18دسمبر 2014ء) ڈسٹرکٹ پولیس خانیوال نے منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ میں ملوث 16ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 7کلاشنکوف ، 2پسٹل ، شراب اور ہیروئن برآمد کر لی ۔ ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خانیوال رانا محمد ایاز سلیم نے گذشتہ روز اپنے دفتر میں صحافیوں سے ایک غیر رسمی گفتگو کے دوران کیا ۔
انہوں نے کہا کہ پچھلے 2دن کے دوران پولیس ڈسٹرکٹ خانیوال نے اسلحہ مافیا اور منشیات فروشوں کیخلاف بھر پور کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 16ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ اس مہم کے سلسلہ میں تھانہ صدر خانیوال نے واپڈا مسجد کے قریب ملزم صفدر،قبرستان احمد نگر سے ملزم محمد آصف اورچک نمبر42/10-Rسے ملزم اقبال کوگرفتار کر کے ان کے قبضے سے تین کلاشنکوف اور گولیاں جبکہ پولیس صدر کبیروالا نے کوہی والا سے ملزم اقبال کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے کلاشنکوف معہ 15گولیاں، تھانہ عبدالحکیم پولیس نے شاخ مدینہ ریڈ کر کے ملزم اسد کو گرفتار کر کے کلاشنکوف معہ 15گولیاں ، نواں شہر پولیس نے خطی چور سے ملزم صفدر کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے کلاشنکوف معہ3گولیاں ،صدر میاں چنوں پولیس نے چک نمبر133/10-Rملزم رمضان کو مخبری پر گرفتار کر کے کلاشنکوف معہ 10گولیاں جبکہ 67/15-L سے ملزم شبیر کو گرفتار کر کے کر کے اس کے قبضہ سے 115لیٹر شراب 100لیٹر لاہن جبکہ تھانہ سٹی خانیوال اور ٹھٹھہ صادق آباد نے ملزم وقاص اور رفیق کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے پسٹل 30بور برآمد کر کے مقدمات کا اندراج کر لیاہے ۔(جاری ہے)
مزید مقامی خبریں
-
ضلع جہلم میں جرائم کے خاتمے کے ساتھ ساتھ ٹریفک کے ماحول کو بہتر بنانا میری ذمہ داری ہے جس میں تاجراپنا کردار ادا کریں ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ناصر محمود باجوہ۔
-
تاجروں اور انتظامیہ کا چولی دامن کا ساتھ ہے جبکہ ضلع کے مسائل کی نشاندھی اور حل کے لیے مشاورت سے معاملات حل کیے جا سکتے ہیں، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
صدر جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی کو ان کی جہلم میں تعیناتی پر مبارک باد
-
یوتھ اسمبلی فار ہیومن رائٹس ضلع جہلم کے عہدے داران کی ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی سے ملاقات
-
جلال پور کندوال نہر سے نکالے جانیوالے (موہگوں ) نالوں کی رکاوٹ بننے والے غریب کسانوں کے مکانات کو ہرگز نہ گرایا جاۓ۔ اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان
-
عالمی فائر فائٹرز ڈے پر ہم اپنے فائر فائٹرز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جو لوگوں کے جان و مال کے تحفظ کی خاطر اپنی جانوں کی پرواہ نہیں کرتے، ریسکیو 1122کے تمام سٹاف ہمارے ملک کااہم ترین اثاثہ ہیں ، ڈی ..
-
شہر کے اہم مسائل کو حل کرنے کے لیے تمام اقدامات عمل میں لائے جائیں گے شہریوں کے مسائل حل کرنے کے لیے ہمارے دروازے ہر وقت کھلے ہیں، ڈی سی جہلم
-
ضلع جہلم کی نو تعینات ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی کا ضلع کچہری کا دورہ، مخلتف دفاتر کی بلڈنگز کی حالت کا مشاہدہ ، عملہ کی زمہ داریوں بارے آگاہی حاصل کی
-
ضلع جہلم میں حکومت پنجاب کی ترجیحات کے مطابق عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر میری ذمہ داری ہے جسے میں پورا کروں گی، ڈی سی جہلم
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.