ہالی ووڈ سائنس فکشن اینی میٹڈ فلم پکسلزکی پہلی جھلک جاری کر دی گئی
ہفتہ 20 دسمبر 2014 11:38
نیو یارک (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 دسمبر 2014ء ہالی ووڈ کی کامیڈی سے بھرپور نئی سائنس فکشن لائیو ایکشن اینی میٹڈ فلم پکسلزکی پہلی جھلک جاری کر دی گئی ہے۔ ہدایتکار کرس کولمبس کی اس فلم کی کہانی 1980کی کلاسک آکیڈ ویڈ یو گیمز کے ایسے خطرناک کرداروں کے گرد گھوم رہی ہے جو امریکی شہر نیو یارک پر دھاوا بول دیتے ہیں اور پورے شہر کو یرغمال بنا کر تباہی پھیلا دیتے ہیں۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
محض ویوز، مقبولیت حاصل کرنے کیلئے کسی کی نجی زندگی ،خاندانی وقار کو نشانہ نہیں بنایا جانا چاہیے‘ توثیق حیدر
-
شمالی علاقہ جات اللہ کی نعمت ہیں، صفائی کا خیال نہیں رکھا جاتا، ندا یاسر
-
پاکستانی مزاح پر تنقید، ارشد وارثی کو سوشل میڈیا پر شدید ردِعمل کا سامنا
-
عمران ہاشمی پاکستانی مہمان نوازی کے معترف
-
بگ باس 19 کے تجربے نے اندر سے توڑ دیا تھا، لوگ مجھے ذلیل کرکے ٹی آر پی بٹورنا چاہتے تھے، تانیہ متل
-
ایشا کوپیکر بالی ووڈ میں مرد اور عورت سے متعلق دہرے معیار پر سیخ پا
-
روی موہن کے گھر چوری، ڈرائیور گرفتار، ہیروں کا ہار تاحال نہ مل سکا
-
کریتی سینن اور کبیر باہیا کا بریک اپ نہیں ہوا ‘تصویر شئیر
-
علی حیدرآبادی نے اہلیہ کو طلاق دے دی، ویڈیو بھی ریکارڈ کرلی
-
فیصل خان کا یوٹرن، الزامات کے بعد بھائی عامر خان سے معافی مانگ لی
-
رجب بٹ اوراداکارہ درفشاں سلیم نے شادی بارے رپورٹوں کو سختی سے مسترد کر دیا
-
ٴْ اداکارہ مومنہ اقبال ہراسگی کیس،ایم پی اے ثاقب چدھڑ اور اہلیہ کو شاملِ تفتیش ہونے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.