ملک کے مختلف علاقوں میں سردی کی شدت برقرار ،لوگوں کی مشکلا ت میں اضافہ ہوگیا
منگل 23 دسمبر 2014 12:43
اسلا م آباد/لاہور/ کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 دسمبر 2014ء) ملک کے مختلف علاقوں میں سردی کی شدت برقرار ہے،قلات میں درجہ حرارت منفی7،اسکردومنفی5ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیاہے،لاہور میں دھند چھٹنے کے بعد علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر فلائٹ آپریشن بحال کر دیا گیا ، موٹر وے حکام نے خبردار کیا ہے کہ ڈرائیورز دھند چھٹنے تک جی ٹی روڈ کا راستہ اختیار کریں ، کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اور بوندا باندی سے موسم سرد ہوگیا۔
تفصیلا ت کے مطابق رواں ہفتے کے دوران شروع ہونے والا دھند کا سلسلہ پنجاب کے مختلف شہروں میں جاری ہے جس کے باعث سردی کی شدت بھی برقرار ہے۔ لاہور اور گردونواح میں شدید دھند کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی تاہم کسی حد تک دھند چھٹنے کے بعد علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر فلائٹ آپریشن بحال ہونے کے بعد اندرون اور بیرون ملک پروازوں کی آمد ورفت کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔(جاری ہے)
مزید موسم کی خبریں
-
کراچی میں گرمی بڑھ گئی، درجہ حرارت 38 ڈگری تک جانے کا امکان
-
لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا
-
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
-
محکمہ موسمیات خیبرپختونخوا کی آئندہ ہفتے بارشوں اور برفباری کی پیشن گوئی
-
کراچی میں سردی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 10ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
-
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار
-
محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتہ شہر لاہور میں بارش کی پیش گوئی
-
25 فروری کو آنے والے سسٹم کے زیراثرکراچی میں بھی بارش کا امکان
-
ملک کے بالائی، وسطی علاقوں میں 17 سے 21 فروری تک بارشوں کی پیشگوئی
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسلادھار بارش سے سردی میں اضافہ
-
31جنوری سے 4فروری تک بارش اورپہاڑوں پر برف باری پیشگوئی
-
ہفتہ کے روز سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی توقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.