آئین پاکستان نے جن اداروں کو اختیار دیا ہے ان کے علاوہ مجھ سمیت کوئی بھی شخص بندوق اٹھائے گا وہ دہشتگرد ہے، پرویز رشید ،
اکبر بگٹی نے ریاست کے خلاف بندوق نہیں اٹھائی تھی،وہ ایک شخص کے خلاف جنگ تھی اس لئے وہ شہید تھے،ریاست کے تمام ستونوں کے اتفاق کے بغیر قبلہ تبدیل کرنا ناممکن تھا،دہشتگردی کے لئے پاکستان کی سرزمین استعمال کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی،عمران خان کی سول نافرمانی کی بات بندوق کے زور پر نہیں ایک سیاسی بیان اور لوگوں سے اپیل تھی طالبان کی تقسیم ختم ہوچکی،اب سب برے طالبان ہیں،نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو
ہفتہ 27 دسمبر 2014 23:10
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27دسمبر 2014ء) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینٹر پرویز رشید نے کہا کہ آئین پاکستان نے جن اداروں کو اختیار دیا ہے ان کے علاوہ مجھ سمیت کوئی بھی شخص بندوق اٹھائے گا وہ دہشتگرد ہے،اکبر بگٹی نے ریاست کے خلاف بندوق نہیں اٹھائی تھی،وہ ایک شخص کے خلاف جنگ تھی اس لئے وہ شہید تھے،ریاست کے تمام ستونوں کے اتفاق کے بغیر قبلہ تبدیل کرنا ناممکن تھا،دہشتگردی کے لئے پاکستان کی سرزمین استعمال کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی،عمران خان کی سول نافرمانی کی بات بندوق کے زور پر نہیں ایک سیاسی بیان اور لوگوں سے اپیل تھی طالبان کی تقسیم ختم ہوچکی،اب سب برے طالبان ہیں۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پرویز رشید نے کہا کہ فرقہ واریت اور دہشتگردی ریاست کے اداروں اور ہمارے ذہنوں میں سرائت کرچکی تھی اور اب سب اس سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہتے تھے لیکن اگر مگر سے کام لے رہے تھے انہوں نے کہا کہ اگر مگر والے جنگ کو اپنی جنگ نہیں کہتے تھے یہ ہماری جنگ ہے اور جنگ ہر اس گروہ اور شخص کیخلاف ہے جو بندوق کے ذریعے اپنے ایجنڈے کو نافذ کرنا چاہتا ہے اور اسے آئین پاکستان کے تحت اس کا اختیار نہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.