خانیوال، الیکشن ٹریبونل نے رٹ پٹیشن کا فیصلہ سنا دیا، صوبائی حلقہ 213 میں دوبارہ گنتی کا حکم، کمیشن قائم کردیا
جمعہ 9 جنوری 2015 22:48
خانیوال(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 09 جنوری 2015ء) الیکشن ٹریبونل نے رٹ پٹیشن پرفیصلہ سناتے ہوئے صوبائی حلقہ213میں دوبارہ گنتی کا حکم جاری کرتے ہوئے کمیشن قائم کردیا۔
(جاری ہے)
تفصیل کے مطابق صوبائی حلقہ213الیکشن 2013ء میں سابق صوبائی وزیر حسین جہانیاں گردیزی بطور آزاد امیدوار کامیاب ہو ئے ا ن کے مد مقابل مسلم لیگ(ن) کے ٹکٹ ہولڈر رانا عرفان محمود خاں نے مبینہ دھاندلی اور دوبارہ گنتی کے لیے رٹ پٹیشن دائر کی الیکشن ٹر یبو نل بہاولپور نے رٹ پٹیشن پر فیصلہ دیتے ہوئے دوبارہ گنتی کا حکم جاری کرتے ہوئے کمیشن مقررکردیا۔
فیصلے کی اطلاع ملتے ہی علاقے میں مسلم لیگی حلقوں اورراناعرفان محمود خاں کے حامیوں میں خوشی کی لہر دوڑگئی اس موقع پر راناعرفان محمود خاں نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی دعائیں رنگ لائیں گی فتح حق وسچ کی ہوگی۔ علاقے کی محرومیوں اورپسماندگی کے خاتمے کے لیے جدوجہد جاری رکھے گے عوا م کی خدمت ہی ہمار ی سیاست کا ماٹو ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ: جنگ میں شدت جبکہ امدادی اداروں کو قحط کا خدشہ
-
ہوم سیکرٹری نورالامین مینگل کیخلاف جنسی زیادتی کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر پیشرفت
-
پنجاب پولیس نے آئندہ مالی سال کیلئے 1کھرب 97ارب روپے کا بجٹ مانگ لیا
-
عمران خان نے مذاکرات کیلئے حامی بھرلی، چودھری پرویز الٰہی کا دعویٰ
-
پاکستان تحریک انصاف کا چیف جسٹس آف پاکستان اور چیف الیکشن کمشنر فوری اپنے عہدوں سے ہٹ جانے کا مطالبہ
-
نو مئی کی معافی مانگنے کیلئے تیار نہیں ہیں تو ان کا رونا دھونا جاری رہے گا کسی کو دہشت گردی کا حق نہیں یہ کھلم کھلا دہشت گردی ہے ،بلاول بھٹو زرداری کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
-
پاکستان سے دہشت گردی کیخلاف کوششیں بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے، امریکا
-
رواں مالی سال 9 ماہ میں بڑی صنتوں کی کارکردگی رپورٹ جاری
-
اڈیالہ سے آنیوالی اطلاعات پریشان کن ہیں، علی زیدی
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے حکومت کو آج رات تک لوڈشیڈنگ شیڈول جاری کرنے کی ڈیڈلائن دےدی
-
عالمی ادارہ صحت سے کم عمر افراد کی ڈینگی ویکسین منظور
-
حکومت ہماری 3 شرائط تسلیم کرے ہم ہر سیاسی قوت کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.