راولپنڈی کے علاقے چٹیاں ہٹیاں میں امام بارگاہ کے قریب بم دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ، پندرہ سے زائد زخمی ،
زخمیوں میں بعض کی حالت نازک ، ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ ، ہسپتالوں میں ایمر جنسی نافذ کر دی گئی ، حملہ آور موٹر سائیکل پر آیا ، امام بار گاہ کے اندر داخل ہونے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ، بلوچستان شیعہ کانفرنس نے تین روزہ سوگ کااعلان کر دیا ، صدر مملکت ممنون حسین ، وزیر اعظم نواز شریف کی دھماکے کی مذمت ، زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کر نے کی ہدایت ، وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی
جمعہ 9 جنوری 2015 23:13
راولپنڈی/اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 09 جنوری 2015ء) وفاقی دارالحکومت کے جڑواں شہر راولپنڈی کے علاقے چٹیاں ہٹیاں میں امام بارگاہ کے قریب بم دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور پندرہ سے زائد زخمی ہوگئے زخمیوں میں بعض کی حالت نازک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ ہے ہسپتالوں میں ایمر جنسی نافذ کر دی گئی بلوچستان شیعہ کانفرنس نے تین روزہ سوگ کااعلان کر دیا ہے صدر مملکت ممنون حسین وزیر اعظم نواز شریف نے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کر نے کی ہدایت کی ہے جبکہ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی ہے ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
اگر میرے کام میں مداخلت ہو اور میں روک نہ سکوں تو مجھے گھر چلے جانا چاہیے.جسٹس قاضی فیض عیسی‘سب کو معلوم ہے کہ سچ کیا ہے لیکن بولنے کی ہمت کوئی نہیں کررہا.جسٹس اطہر من اللہ
-
خصوصی اقتصادی زونز میں سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرور ت ہے،وفاقی وزیراحسن اقبال
-
عمران خان کی عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیل: خاور مانیکا کی عدم اعتماد کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
9 مئی جلا ئوگھیرائو کیس میں اسد عمر کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
نیب نے شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا
-
عدت نکاح کیس میں جج پر اعتراض اور کیس منتقلی کی استدعا مسترد
-
افغان صوبے ہرات میں مسجد پر حملہ، چھ افراد ہلاک
-
پاکستانی سفیر کی امریکی کانگریس مین سے ملاقات، عالمی اور علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال
-
الیکشن کمیشن کی پی ٹی آئی کے انٹراپارٹی انتخابات پر اعتراضات کی تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت
-
ہمارے ساتھ جو زیادتیاں ہونی تھیں وہ ہوچکیں اب انصاف ہونا چاہیے، بیرسٹر گوہر
-
وزیراعظم کا آئی ایم ایف کی آخری مالیاتی قسط کے جاری ہونے پر اظہار اطمینان
-
شمالی کیرولینا کی تین بچی کے سو سال پرانے گھر میں بھوتوں کی موجودگی کا معاملہ اختتام کو پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.