اوپن یو نیو رسٹی میں دو روزہ "ادبی بر اہو ی کا نفر نس" آج شر وع ہو گا

جمعہ 16 جنوری 2015 20:51

اسلا م آبا د ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16جنوری۔2015ء) علا مہ اقبا ل اوپن یو نیو رسٹی میں دو روزہ " بر اہو ی ادبی کا نفر نس " آج )ہفتہ 17۔جنوری 2015ء (کو صبح 9;30۔بجے یو نیورسٹی کے ڈبلیوایم ذکی آڈیٹوریم (اکیڈمک کمپلیکس)میں شروع ہوگا۔ افتتاحی تقریب کی صدارت وائس چا نسلر پروفیسر ڈا کٹر شا ہد صدیقی کر یں گے جبکہ نو ا ب زادہ میر حا جی لشکر ی خا ن رئیسا نی مہما ن خصوصی ہو ں گے۔

(جاری ہے)

سیمینار میں بر ا ہو ی زبا ن کے ما یہ نا ز ادیب اور شا عر شر کت کر یں گے ۔سمینا ر میں مشا عر ہ اور بر اہو ی مو سیقی بھی پیش کی جا ئے گی۔ سمینا ر میں محبو ب صیا د بر ا ھو ی ‘زاہد بر ا ھو ی ‘نذیر شا کر بر ا ھو ی ‘ ڈا کٹر میر صلا ح الد ین مینگل ‘ جو ہر بر ا ھو ی ‘سکند ر بر ا ھو ی ‘ سلطا ن احمد شا ہوانی شر کت کر یں گے ۔اختتامی تقریب کل )اتوار 18۔جنوری(کو دن 4۔بجے منعقد ہوگی جس کی صدارت یونیورسٹی کے وائس چانسلر  پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی کریں گے۔زیاد