26جنوری سے خصوصی مہم کے دوران 6ماہ سے 10سال تک کے تمام بچوں کو خسرہ سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکے لگائے جائیں گے ،ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ
بدھ 21 جنوری 2015 21:45
حافظ آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21جنوری2015ء) ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر محمد اسلم شاہین نے کہا ہے کہ ضلع میں 26جنوری سے شروع ہونے والی خصوصی مہم کے دوران 6ماہ سے 10سال تک کے تمام بچوں کو خسرہ سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکے لگائے جائیں گے اور محکمہ صحت نے اس مہم کو کامیاب بنانے کے لیے تمام اقدامات مکمل کرلیے ہیں۔انہوں نے کہا کہ خسرہ ایک خطرناک بیماری ہے اور بر وقت علاج نہ کروانے کی صورت میں بچہ نمونیا اور اسہال کے باعث موت کا شکار بھی ہو سکتا ہے ۔
انہوں نے ان خیالا ت کا اظہار خسرہ مہم کے حوالہ سے جناح ہال میں منعقدہ ایک آگاہی سیمینار کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ایم ایس ڈی ایچ کیو ڈاکٹر منیر احمد،ڈ ی ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر توقیر نواز،چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر عابد حسین بھٹی اور ڈاکٹر نصرت عباس شیرازی سمیت ڈاکٹروں،لیڈی ہیلتھ وزیٹرز،لیڈی ہیلتھ ورکرز اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والوں نے سیمینار میں شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید مقامی خبریں
-
ضلع جہلم میں جرائم کے خاتمے کے ساتھ ساتھ ٹریفک کے ماحول کو بہتر بنانا میری ذمہ داری ہے جس میں تاجراپنا کردار ادا کریں ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ناصر محمود باجوہ۔
-
تاجروں اور انتظامیہ کا چولی دامن کا ساتھ ہے جبکہ ضلع کے مسائل کی نشاندھی اور حل کے لیے مشاورت سے معاملات حل کیے جا سکتے ہیں، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
صدر جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی کو ان کی جہلم میں تعیناتی پر مبارک باد
-
یوتھ اسمبلی فار ہیومن رائٹس ضلع جہلم کے عہدے داران کی ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی سے ملاقات
-
جلال پور کندوال نہر سے نکالے جانیوالے (موہگوں ) نالوں کی رکاوٹ بننے والے غریب کسانوں کے مکانات کو ہرگز نہ گرایا جاۓ۔ اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان
-
عالمی فائر فائٹرز ڈے پر ہم اپنے فائر فائٹرز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جو لوگوں کے جان و مال کے تحفظ کی خاطر اپنی جانوں کی پرواہ نہیں کرتے، ریسکیو 1122کے تمام سٹاف ہمارے ملک کااہم ترین اثاثہ ہیں ، ڈی ..
-
شہر کے اہم مسائل کو حل کرنے کے لیے تمام اقدامات عمل میں لائے جائیں گے شہریوں کے مسائل حل کرنے کے لیے ہمارے دروازے ہر وقت کھلے ہیں، ڈی سی جہلم
-
ضلع جہلم کی نو تعینات ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی کا ضلع کچہری کا دورہ، مخلتف دفاتر کی بلڈنگز کی حالت کا مشاہدہ ، عملہ کی زمہ داریوں بارے آگاہی حاصل کی
-
ضلع جہلم میں حکومت پنجاب کی ترجیحات کے مطابق عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر میری ذمہ داری ہے جسے میں پورا کروں گی، ڈی سی جہلم
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.