مولانا جان محمد عباسی مرحوم کے فرزندوایڈووکیٹ شمس الدین عباسی لاڑکانہ ہائی کورٹ بار کے جنرل سیکرٹری منتخب
اتوار 25 جنوری 2015 17:42
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 25جنوری 2015ء) جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر مرحوم مولانا جان محمد عباسی کے فرزند،سابق امیر ضلع ایڈووکیٹ شمس الدین عباسی لاڑکانہ ہائی کورٹ بار کے سالانہ انتخابات میں بھاری اکثریت کے ساتھ جنرل سیکرٹری کے عہدے پر منتخب ہوگئے ہیں ،مدمقابل پیپلزپارٹی کے حمایت یافتہ اُمیدار کوشکست کا سامنا۔
(جاری ہے)
شمس الدین عباسی نے 244ووٹ لیکر کامیاب جبکہ مخالف امیدوار صرف 144لے سکا۔دریں اثناء جماعت اسلامی کے مرکزی جنرل سیکرٹری لیاقت بلوچ،اسداللہ بھٹو،ڈاکٹر معراج ودیگر رہنماؤں نے شمس الدین عباسی کو لاڑکانہ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر دلی مبارکباد اور اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب بھرمیں کوڑا ٹیکس کی وصولی شروع
-
پاکستان میں 8 ماہ کے دوران 18.66 ملین موبائل ہینڈ سیٹس اسمبل کیے
-
چیچہ وطنی : نجی سولرکمپنی سے45 لاکھ سے زائد کا سامان چوری ، مقدمہ درج
-
زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری حکومت کی معاشی پالیسیوں، مالی نظم و ضبط اور بیرونی شعبے کے بہتر انتظام کا نتیجہ ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
غلط مالی فائدہ وقت گزرنے سے قانونی حق نہیں بن جاتا‘لاہور ہائیکورٹ
-
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے،خواجہ آصف
-
پاک-چین دوستی نے ہر امتحان کا سامنا کیا ہے، ہمارے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں، وزیراعظم
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کا سینئر صحافی عبدالستار کاکڑ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
وزی اعلیٰ بلوچستان سے ورلڈ فوڈ پروگرام پاکستان کی کنٹری ڈائریکٹر انیتا ہرش کی ملاقات
-
درگاہ لعل شہباز قلندر کے منیجر اوقاف عہدے سے ہٹا دیے گئے
-
شرجیل میمن کی کراچی پریس کلب آمد ، صحافیوں کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
ایس ایچ او کے فارم ہاؤس اور پٹرول پمپ پر چھاپہ، ایرانی ڈیزل برآمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.