امریکہ بھارت معاہدوں سے خطہ میں عدم استحکام اور عدم توازن کی صورتحال پیدا ہوگی، امریکہ کو اپنی تشویش سے آگاہ کر دیا ہے،سرتاج عزیز،
داعش مستقبل کا بڑا خطرہ ہے تاہم لاہور سے کوئی کمانڈر گرفتارہونے کی اطلاعات درست نہیں مشیر امور خارجہ کا سیمینار سے خطاب
جمعرات 29 جنوری 2015 23:03
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء ) وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی و خارجہ امور سرتاج عزیز نے کہاہے کہ امریکہ اور بھارت کے درمیان طے پانے والے معاہدوں سے خطہ میں عدم استحکام اور عدم توازن کی صورتحال پیدا ہوگی،امریکہ کو اپنی تشویش سے آگاہ کر دیا ہے، داعش مستقبل کا بڑا خطرہ ہے تاہم لاہور سے اس کا کوئی کمانڈر گرفتارہونے کی اطلاعات درست نہیں۔
جمعرات کو یہاں مقامی ہوٹل میں وائس کے زیراہتمام سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سرتاج عزیز نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف قومی لائحہ عمل کو تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ مشاورت کے بعد حتمی شکل دی گئی اور اس کے تحتتمام دہشت گردوں کے خلاف بلاامتیاز کا رروائی کی جارہی ہے۔انہوں نے کہاکہ قومی لائحہ عمل کو تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ مشاورت کے بعد حتمی شکل دی گئی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.