اپنے مفادات کی خاطر259مزدوروں کو زندہ جلانے والی جماعت سیاسی نہیں ہوسکتی،سراج الحق ،
سانحہ بلدیہ میں ایک سیاسی جماعت کا نام آنا وزیراعظم ، وزیراعلیٰ سندھ کیلئے امتحان ہے، امیر جماعت اسلامی امید ہے نواز شریف متاثرین کیساتھ انصاف کرینگے، یہ کون سی سیاسی جماعت ہے جو250سے زائد لوگوں کو زندہ جلادیتی ہے، مذاکرات کے باوجودحکومت دعوے کے مطابق جوڈیشل کمیشن کے قیام میں ناکام ثابت ہوئی ،وقت گذاری سے مسائل کا حل نہیں ،فیس کرکے فوری کمیشن بنانے کی ضرورت ہے،پریس کانفرنس
ہفتہ 7 فروری 2015 20:30
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 07فروری 2015ء) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے بلدیہ فیکٹری میں اپنے مفادات کی خاطر259 مزدوروں کو زندہ جلانے والی سیاسی پارٹی نہیں ہوسکتی۔ سانحہ بلدیہ میں ایک سیاسی جماعت کا نام آنا وزیراعظم نواز شریف ، وزیراعلیٰ سندھ کے لئے اب امتحان ہے، امید ہے کہ وہ متاثرین کے ساتھ انصاف کرینگے، یہ کون سی سیاسی جماعت ہے کہ ڈھائی سو سے زائد لوگوں کو زندہ جلادیتی ہے۔
مذاکرات کے باوجودحکومت اپنے دعوے کے مطابق جوڈیشل کمیشن کے قیام میں ناکام ثابت ہوئی ہے۔وقت گذاری سے مسائل حل نہیں ان کو فیس کرکے فوری کمیشن بنانے کی ضرورت ہے۔ سیاست وجمہوریت طاقتورطبقے کے ہاتھوں یرغمال بنی ہوئی ہے ،جب تک سودی نظام ہے معاشی ترقی نہیں ہوسکتی، شکارپور سانحہ اور ڈاکٹر خالد محمود سومرو کے قتل کا واقعہ ابھی تک معمہ بنا ہوا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.