حالیہ دور میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں کم عمر نوجوان ملوث ہیں،نعمان صدیقی ،
ناظم آباد میں پولیو ٹیم کی ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار کو قتل کرکے اس کی ایس ایم جی لیکر فرار ہونے والے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا، پریس کانفرنس سے خطاب
منگل 10 فروری 2015 23:18
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10فروری 2015ء) حالیہ دور میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں کم عمر نوجوان ملوث ہیں۔ ناظم آباد میں پولیو ٹیم کی ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار کو قتل کرکے اس کی ایس ایم جی لے کر فرار ہونے والے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ یہ بات ایس ایس پی سنٹرل نعمان صدیقی نے منگل کو اپنے دفتر گلبرگ میں پریس کانفرنس کے دوران بتائی۔
انہوں نے بتایا کہ ناظم آباد تھانے کی حدود گول مارکیٹ ناظم آباد نمبر 3 پر 26 جنوری 2015ء کو صبح ساڑھے 11بجے عباسی شہید اسپتال کے قریب پھاٹک والی گلی میں پولیو ٹیم کے ساتھ ڈیوٹی کرنے والے پی ٹی سی پولیس ٹریننگ سینٹر سعیدآباد کا اہلکار شمیر ولد امیربخش کو شہید کرکے اس کی ایس ایم جی لے کر فرار ہوگئے تھے۔ ایس ایس پی سنٹرل نے بتایا کہ ملزمان عثمان عرف چاٹا ولد زین الله، کم عمر ملزم محمد علی عرف کلٹی ولد لال زادہ، فضل خالق عرف منو ولد فضل ربی اور ملزم رکشاڈرائیور محمد اسد ولد اخلاق گل بنارس کے قریب ڈکیتی کرکے فرار ہورہے تھے کہ ان کا سامنا پولیو ٹیم کی ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار سے ہوگیا جس پر انہوں نے پولیس پر مفرور ملزم بلال ولد سخی شاہ نے نائن ایم ایم پستول سے فائرنگ کرکے پولیس اہلکار شمیر کو شہید کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.