الیکشن کمیشن آف پاکستان میں سینیٹ کی 52 خالی نشستوں کیلئے آج سے درخواستیں وصول کی جائیں گی،
چاروں صوبوں میں صوبائی جبکہ چیف الیکشن کمیشن آفس میں اسلام آباد اور فاٹا کی نشستوں کیلئے درخواستیں دی جائیں گی
بدھ 11 فروری 2015 23:04
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11فروری 2015ء) الیکشن کمیشن آف پاکستان میں سینیٹ کی 52 خالی نشستوں کیلئے آج بدھ سے درخواستیں لی جائیں گی۔ چاروں صوبوں میں صوبائی جبکہ چیف الیکشن کمیشن آفس میں اسلام آباد اور فاٹا کی نشستوں کیلئے درخواستیں دی جائیں گی۔
(جاری ہے)
ای سی پی کے مطابق مورخہ 12 فروری تا 13 فروری تک سینیٹرز اپنی درخواست نامزدگی جمع کروائیں گے 16 فروری تا 17 فروری سکروٹنی مکمل ہونے کے بعد بیس سے اکیس فروری تک جمع کرائے کاغذات کو چیلنج کیا جاسکے گا۔
ای سی پی کے مطابق کاغذات نامزدگی امیدوار خود جمع کرانے کا پابند ہوگا۔ جبکہ سکروٹنی کے موقع پر تجویز اور تائید کنندہ کو طلب کیا جائے گا’ معلوم ہوا ہے کہ 25 فروری کو امیدواروں کی حتمی لسٹ آویزاں کردی جائے گی۔ ای سی پی ذرائع کے مطابق چاروں صوبوں میں الیکشن کمیشن ممبران جسٹس (ر) ریاض کیانی‘ جسٹس (ر) روشن عسیانی ‘ جسٹس (ر) فضل الرحمن اور جسٹس (ر) شہزاد اکبر ریٹرننگ افسران کے فرائض سرانجام دیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.