تاپی گیس منصوبہ خطے کے تمام ممالک کیلئے اہم ہے ، سب کو کردار ادا کرنا ہوگا ، نواز شریف ،
منصوبے کے حوالے سے پاکستان مثبت کردار ادا کریگا ، عوام کی توقعات پرپورا اترنے کیلئے منصوبے پر تیزی سے عملدرآمد چاہتے ہیں ، وزیراعظم کی بھارت ، ترکمانستان اور افغانستان کے وزراء اجلاس سے گفتگو اجلاس میں کنسورشیم رہنما بارے جلد حتمی فیصلہ کرنے پر اتفاق
بدھ 11 فروری 2015 23:33
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11فروری 2015ء) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ تاپی گیس پائپ لائن منصوبے پر تیزی کام ہونا چاہیے ،یہ منصوبہ خطے کے تمام ممالک کیلئے اہمیت کا حامل ہے،خطے کے تمام ممالک کو اس منصوبے پر اپنا اپنا کردار ادا کرنا چاہیے ۔بدھ کے روز وزیراعظم کی زیر صدارت تاپی گیس منصوبہ بارے اجلاس منعقد ہوا جس میں بھارت،ترکمانستان اور افغانستان کے وزارت پٹرولیم کے وزراء نے شرکت کی اس موقع پر تینوں ممالک کے وزراء نے وزیر اعظم کو تاپی منصوبے کے حوالے سے اہم امور بارے آگاہ کیا ۔
اس موقع پر وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان کو اس وقت گیس کی قلت کا سامنا ہے ،عوام کی توقعات پر پورا اترنے کے لئے اس موقع سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں،تاپی منصوبے کے حوالے سے پاکستان مثبت کردار ادا کرے گا، تاپی گیس پائپ لائن منصوبے سے پاکستان میں گیس قلت کم کرنے میں مددملے گی،یہمنصوبہ خطے تمام ممالک کے لئے بہت ہے ،پاکستان تیزی سے اس منصوبے پر عملدرآمد کا خواہاں ہے، پاکستان جلد پیش رفت کے حوالے سے اپنا کردار ادا کرنے کو تیار ہے ،ہم سب کو اس موقع کو سنجیدگی سے لنیا چاہیے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
ن لیگ چھوٹا سا مالشیوں کا گروہ جس نے 17 سے زیادہ نشستیں نہیں جیتیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.