پہاڑی علاقوں پر برفباری کا نیا سلسلہ شروع ،لاہور سمیت مختلف شہریوں میں تیز بارشوں سے موسم سرد ہو گیا
پیر 16 فروری 2015 15:03
لاہور /اسلام آباد راولپنڈی /پشاور /کوئٹہ /مری /گلگت بلتستان /کشمیر ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16فروی 2015ء) ملک کے پہاڑی علاقوں پر برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہو گیاجبکہ لاہور سمیت مختلف شہریوں میں تیز بارشوں سے موسم سرد ہو گیا ،گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش مالم جبہ میں38ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ،پشاور میں 3ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ، لاہور میں بارش کے بعد چلنے والی تیز ہواؤں نے موسم خوشگوار بنا دیا۔
تفصیلات کے مطابق لاہور ، اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت مختلف شہروں میں تیز بارش سے موسم سرد ہو گیاجبکہ پہاڑی علاقوں میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہو گیا ۔ ملک میں بارش برسانے والی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل ہوگیا ہے ، مختلف شہروں میں ہونے والی بارش نے موسم کی رنگینی بڑھا دی ہے اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا نیا سلسلہ بھی شروع ہوگیا ہے ۔(جاری ہے)
مزید موسم کی خبریں
-
لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا
-
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
-
محکمہ موسمیات خیبرپختونخوا کی آئندہ ہفتے بارشوں اور برفباری کی پیشن گوئی
-
کراچی میں سردی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 10ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
-
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار
-
محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتہ شہر لاہور میں بارش کی پیش گوئی
-
25 فروری کو آنے والے سسٹم کے زیراثرکراچی میں بھی بارش کا امکان
-
ملک کے بالائی، وسطی علاقوں میں 17 سے 21 فروری تک بارشوں کی پیشگوئی
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسلادھار بارش سے سردی میں اضافہ
-
31جنوری سے 4فروری تک بارش اورپہاڑوں پر برف باری پیشگوئی
-
ہفتہ کے روز سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی توقع
-
کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، ایئرکوالٹی انڈیکس 241ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.