آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے تھیلیسمیا کے شکار ایک مریض کی فوج میں شمولیت کی خواہش پوری کر دی
پیر 16 فروری 2015 22:43
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16فروری 2015ء) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے تھیلیسمیا کے شکار مریض کی فوج میں شمولیت کی خواہش پوری کر دی۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق 17سالہ ماسٹر شعیب اورنگزیب نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو ایک خط کے ذریعے اپنی خواہش سے آگاہ کیا تھا۔آرمی چیف نے اس خط کے بعد اورنگزیب سے ملاقات کی اور انہیں ایک روز کیلئے آرمی کا حصہ بنا دیا۔اس موقع پر آرمی چیف نے اورنگزیب سے ان کی صحت کے بارے میں پوچھا اور ملک کے دفاع کے حوالے سے ان کے جوش کو سراہا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.