ملک سے ہر قیمت پر دہشت گردی کے خاتمے کا مکمل عزم ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ کو پایہ تکمیل تک پہنچا کر دم لیں گے‘ پاکستان امن پر یقین رکھتا ہے ہم نہ کسی دوسرے ملک میں مداخلت کریں گے نہ کسی کو اپنے ملک میں مداخلت کرنے دینگے‘ دہشت گردوں کے سرپرستوں کو بھی انجام تک پہنچائینگے
وزیر اعظم نواز شریف کی آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات میں بات چیت ‘ پیشہ وارانہ امور‘ آپریشن ضرب عضب‘ افغان طالبان اور امریکیوں میں مذاکراتی عمل‘ شمالی وزیرستان آپریشن کے متاثرین کو جلد ان کے علاقوں میں واپس بھجوانے پر اتفاق
منگل 24 فروری 2015 14:12
اسلام آباد (اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔24 فروری 2015) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک سے ہر قیمت پر دہشت گردی کے خاتمے کا مکمل عزم ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ کو پایہ تکمیل تک پہنچا کر دم لیں گے‘ پاکستان امن پر یقین رکھتا ہے ہم نہ کسی دوسرے ملک میں مداخلت کریں گے نہ کسی کو اپنے ملک میں مداخلت کرنے دینگے‘ دہشت گردوں کے سرپرستوں کو بھی انجام تک پہنچائینگے ۔
وہ منگل کو آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات میں بات چیت کررہے تھے۔ ملاقات میں پیشہ وارانہ امور اور آپریشن ضرب عضب پر تبادلہ خیال کیا گیا‘ شمالی وزیرستان آپریشن کے متاثرین کو جلد ان کے علاقوں میں واپس بھجوانے پر اتفاق ۔ آرمی چیف نے وزیراعظم کو اپنے حالیہ دورہ کابل اور متحدہ عرب امارات کے بارے میں تفصیل سے بریفنگ دی‘ ذرائع کے مطابق ملاقات میں خطہ کی مجموعی صورتحال اور خاص طور پر افغان طالبان اور امریکہ میں قطر میں شروع ہونے والے مذاکراتی عمل کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.