پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ بلدیاتی انتخابات کی حامی رہی ہے‘اعظم خان درانی
ہفتہ 28 فروری 2015 19:15
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28فروری۔2015ء) اعظم خان درانی سابقہ بلدیاتی کمیٹی پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن و صدر پی پی PS-123 ڈسٹرکٹ کورنگی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پیپلز پارٹی ہمیشہ بلدیاتی انتخابات کی حامی رہی ہے ۔ سندھ حکومت نے 2013اور2014 میں صوبہ میں بلدیاتی انتخابات کرانے کی تاریخوں کا 2مرتبہ اعلان بھی کیا لیکن حلقہ بندیوں پر اعتراضات اورسندھ ہائی کورٹ اور الیکشن کمیشن کے فیصلوں کے باعث بلدیاتی الیکشن کا انعقاد ممکن نہیں ہو سکا ۔
اعظم خان درانی نے کراچی کے بلدیاتی مسائل میں گذشتہ چند سالوں سے اضافہ اور صفائی ستھرائی کی خراب صورتحال کو سندھ حکومت کے خلاف سازش قرار دیتے ہوئے کہا کہ شہر کے بلدیاتی مسائل میں اضافے کی اصل وجہ بلدیاتی انتخابات کے نہ ہونے سے زیادہ گذشتہ15 سالوں میں کراچی کے بلدیاتی اداروں K.M.C، D.M.C ، K.D.A اور کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ میں سابقہ ادوار میں منتخب ہونے والے ناظمین کے ہاتھوں ہونے والی بے تحاشہ سیاسی بنیادوں پر بھرتیاں ہیں اور مخصوص سیاسی وابستگی رکھنے والے ملازمین شہر میں کام کرنے کے بجائے سیاسی سرگرمیوں پر زیادہ توجہ دیتے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.