سینیٹ انتخابات میں کسی جماعت سے کوئی ڈیل نہیں، کسی غیر جمہوری فعل کیلئے پیپلز پارٹی یا (ن) لیگ کی حمایت نہیں کریں گے، زرداری سے رابطہ سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے کیا تھا،نواز شریف آئینی ترامیم لانے کی بجائے سعودی عرب جا رہے ہیں،ہارس ٹریڈنگ کے حوالے سے حکومت کا کردار نظر آ گیا،پیپلز پارٹی اور جے یو آئی (ف) ہارس ٹریڈنگ میں بری طرح ملوث ہیں، تحریک انصاف ہارس ٹریڈنگ کو روکنے کیلئے پرعزم ہے
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا بیان
پیر 2 مارچ 2015 14:14
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02مارچ۔2015ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں کسی بھی جماعت سے کوئی ڈیل نہیں، کسی غیر جمہوری فعل کیلئے پیپلز پارٹی یا (ن) لیگ کی حمایت نہیں کریں گے، آصف زرداری سے رابطہ سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کیلئے کیا تھا،نواز شریف آئینی ترامیم کرنے کی بجائے سعودی عرب جانے کا پلان بنا رہے ہیں،ہارس ٹریڈنگ کے حوالے سے حکومت کا کردار نظر آ گیا،پیپلز پارٹی اور جے یو آئی (ف) ہارس ٹریڈنگ میں بری طرح ملوث ہیں، تحریک انصاف ہارس ٹریڈنگ کو روکنے کیلئے پرعزم ہے۔
پیر کو جاری بیان میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ آصف علی زرداری سے صرف ون پوائنٹ ایجنڈے پر بات کی، زرداری سے کہا کہ سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کا خاتمہ کیا جائے، ہارس ٹریڈنگ ملک اور جمہوریت کو تباہ کر رہی ہے، تحریک انصاف صاف و شفاف انتخابات کیلئے پرعزم ہے، پہلے ہی دھاندلی زدہ الیکشن ہوئے، اب سینیٹ انتخابات شفاف چاہتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.