بھارت کیساتھ مذاکرات کا آغاز اچھا شگون ہے،دونوں ممالک مخلص ہوئے تو اچھے نتائج برآمد ہوسکتے ہیں ،پاکستان ،
بھارتی دفاعی بجٹ میں غیر معمولی اضافہ ا س کے جنگی جنون کو بڑھا رہا ہے،دوسرے ممالک کو بھی ایسے اقدامات اٹھانے پڑینگے،جب تک شدت پسندی کا جڑ سے خاتمہ نہیں کیا جائے گا تمام عسکریت پسند تنظیموں کا خاتمہ ممکن نہیں،وزیر دفاع خواجہ آصف کا انٹرویو
بدھ 4 مارچ 2015 19:49
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔4مارچ۔2015ء) پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت کیساتھ مذاکرات کا آغاز اچھا شگون ہے دونوں ممالک مخلص ہوئے تو اچھے نتائج برآمد ہوسکتے ہیں بھارتی دفاعی بجٹ میں غیر معمولی اضافہ ا س کے جنگی جنون کو بڑھا رہا ہے دوسرے ممالک کو بھی ایسے اقدامات اٹھانے پڑینگے جب تک شدت پسندی کا جڑ سے خاتمہ نہیں کیا جائے گا تمام عسکریت پسند تنظیموں کا خاتمہ ممکن نہیں ۔
بی بی سی کو دیئے گئے انٹرویو میں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ بھارت کی جانب سے دفاعی بجٹ میں غیرمعمولی اضافہ اس کے جنگی جنون کو بڑھا رہا ہے اور خطے کے دیگر ممالک کو بھی ایسے ہی اقدامات اٹھانے پڑیں گے۔جب ان سے پوچھا گیا کہ شدت پسندی کے خلاف ملک گیر مہم محض ان تنظیموں کے خلاف دکھائی دیتی ہیں جو ریاست کو چیلنج کر رہی ہیں تو انہوں نے کہاکہ جب تک شدت پسندی کا جڑ سے خاتمہ نہیں کیا جائے گا تمام عسکریت پسند تنظیموں کا خاتمہ ممکن نہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.