عوام کے ووٹ کو تحفظ نہ ملنے تک پاکستان میں حقیقی جمہوریت پروان نہیں چڑھ سکتی، ڈاکٹر عارف علوی،
جمہوریت کے فروغ کیلئے 98فیصد عوام کے حقیقی نمائندوں کو ایوانوں میں پہنچانے کیلئے عملی جدوجہد کر رہے ہیں،رہنما پاکستان تحریک انصاف
جمعرات 12 مارچ 2015 18:56
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 12 مارچ 2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سینئر رہنما و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ گلی اور محلے کی سطح پر مسائل حل کرنے کیلئے بلدیاتی الیکشن ناگزیر ہے ، تحریک انصاف کے رہنما اور پارٹی کارکنان کنٹونمنٹ بورڈ اور بلدیاتی الیکشن کے لیے بھر پور تیاریاں کریں ، بلدیاتی الیکشن ہی جمہوریت کی پہلی سیڑھی ہے ۔
یہ باتیں انہوں نے گزشتہ روز میڈیا سیل کراچی کے دفتر میں حلقہ این اے 250کے مختلف علاقوں کے وفود سے ملاقات کے موقع پر بات چیت کرتے ہوئے کہیں ۔ ڈاکٹر عارف علوی نے مزید کہا کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ملک کی ترقی و خوشحالی اور حقیقی جمہوریت کے فروغ کے لیے 98فیصد عوام کے حقیقی نمائندوں کو ایوانوں میں پہنچانے کے لیے عملی جدوجہد کررہے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.