21ویں آئینی ترامیم کے تحت رینجرز کو کارروائی کی اجازت دی گئی، انتظامی معاملات پر رینجرز کو مکمل اختیارات حاصل ہیں،ایم کیو ایم کا معاملہ عدالت میں ہے،کوئی تبصرہ نہیں کرنا چاہتا،ایم کیو ایم سے صرف سیاسی مفاہمت ہے،وقاص شاہ کے قتل پر انویسٹی گیشن ٹیم بنا دی ہے،کراچی سے دہشت گرد تنظیموں کا مکمل خاتمہ کریں گے
وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی پولیس ٹریننگ کالج سعید آباد کے باہر میڈیا سے گفتگو
جمعہ 13 مارچ 2015 14:46
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13مارچ۔2015ء) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہاہے کہ 21ویں آئینی ترامیم کے تحت رینجرز کو کارروائی کی اجازت دی گئی، انتظامی معاملات پر رینجرز کو مکمل اختیارات حاصل ہیں،ایم کیو ایم کا معاملہ عدالت میں ہے،کوئی تبصرہ نہیں کرنا چاہتا،ایم کیو ایم سے صرف سیاسی مفاہمت ہے،وقاص شاہ کے قتل پر انویسٹی گیشن ٹیم بنا دی ہے،کراچی سے دہشت گرد تنظیموں کا مکمل خاتمہ کریں گے۔
وہ جمعہ کو پولیس ٹریننگ کالج سعید آباد کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں کی حمایت سے ہی کراچی میں آپریشن شروع کیا گیا،متحدہ قومی موومنٹ نے بھی یہی مشورہ دیا تھا کہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا جائے، آپریشن کی وجہ سے بھتہ خوری اور اغواء برائے تاوان کی وارداتوں میں کمی ہوئی ہے، کراچی کو دہشت گردوں سے پاک کریں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.