یمن میں پاکستانی مشن بند کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا،یمن میں مقیم پاکستانیوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی،سعودی عرب نے یمن کی صورتحال سے متعلق رابطہ کیا ،جموں و کشمیر عالمی سطح پر تسلیم شدہ متنازعہ علاقہ ہے،اقوام متحدہ کی قرار دادیں تسلیم کرتی ہیں کہ کشمیریوں کے مستقبل کا فیصلہ ان کی مرضی سے کیا جائے،آسیہ اندرابی واقعے سے کشمیریوں کے پاکستان کیلئے جذبات سامنے آ گئے،سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کے متاثرین کے ساتھ رابطہ میں ہیں، متاثرین کو امداد فراہم کی جا رہی ہے‘ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم کی ہفتہ وار بریفنگ
جمعرات 26 مارچ 2015 15:29
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26مارچ۔2015ء) ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے کہا ہے کہ یمن میں پاکستانی مشن بند کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا،یمن میں مقیم پاکستانیوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی،سعودی عرب نے یمن کی صورتحال سے متعلق رابطہ کیا ہے،جموں و کشمیر عالمی سطح پر تسلیم شدہ متنازعہ علاقہ ہے،اقوام متحدہ کی قرار دادیں بھی تسلیم کرتی ہیں کہ کشمیریوں کے مستقبل کا فیصلہ ان کی مرضی سے کیا جائے،آسیہ اندرابی واقعے سے کشمیریوں کے پاکستان کیلئے جذبات سامنے آ گئے،سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کے متاثرین کے ساتھ رابطہ میں ہیں، متاثرین کو امداد فراہم کی جا رہی ہے۔
وہ جمعرات کو ہفتہ وار نیوز بریفنگ دے رہی تھیں۔ ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم نے کہا کہ یمن میں پاکستانی مشن بند کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا،یمن میں بحران کے حوالے سے سعودی عرب نے پاکستان سے ہنگامی رابطہ کیا ہے اورہم اس معاملے پر ابھی غور کر رہے ہیں،یمن میں پاکستان مشن کو الرٹ کر دیا گیااور پاکستانیوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.