عمران خان نے پی ٹی وی پر حملے کی تصدیق کی، عمران خان اور عارف علوی کی گفتگو سن کر افسوس ہوا، عمران خان اخلاقی طور پر دیوالیہ ہو چکے ہیں، ایم کیو ایم نے تحریک انصاف کو کوئی یقین دہانی نہیں کرائی تھی
متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماء فاروق ستار کاعمران خان اور عارف علوی کی ٹیلیفونک گفتگو پر رد عمل
جمعہ 27 مارچ 2015 15:16
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27مارچ۔2015ء) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماء فاروق ستار نے عمران خان اور عارف علوی کی ٹیلیفونک گفتگو پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے پی ٹی وی پر حملے کی تصدیق کردی، عمران خان اور عارف علوی کی گفتگو سن کر افسوس ہوا، عمران خان اخلاقی طور پر دیوالیہ ہو چکے ہیں، ایم کیو ایم نے تحریک انصاف کو کوئی یقین دہانی نہیں کرائی تھی۔
جمعہ کو نجی ٹی وی پر رد عمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی چاہتی تھی کہ ایم کیو ایم ان کو سپورٹ کرے، ایم کیو ایم نے کہا تھا کہ سیاسی بحران سے پاکستان کو نکالنے کیلئے کردار ادا کریں گے، ٹیلی فونک کال پر عمران خان کا لب و لہجہ انتہائی نامناسب ہے، عمران خان نے اپنے مذموم مقاصد واضح کر دیئے، ایم کیو ایم کے دفتر پر چھاپہ مارا جائے تو قانونی، ان کے گھر پر چھاپہ غیر قانونی ہوتا ہے، پی ٹی آئی کے کارکنوں اور حامیوں کو سوچنا چاہیے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.