فرنٹےئرکوربلوچستان کی کوئٹہ ،تربت اورحب کے علاقوں میں کارروائی،
کارروائی میں کوئٹہ سے چیکنگ کے دوران4غیرملکی گرفتار، تربت سے ایک شرپسندگرفتار،حب میں غیرقانونی ڈیزل کی اسمگلنگ ناکام بناکر 3500 لیٹرڈیزل برآمدکرلیا،ترجمان ایف سی،
اتوار 29 مارچ 2015 23:10
کوئٹہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار29مارچ ۔2015ء ) فرنٹےئرکوربلوچستان کا کوئٹہ،تربت اورحب کے علاقوں میںکارروائی۔کارروائی میں کوئٹہ سے چیکنگ کے دوران4غیرملکی گرفتارکرلیا گیا،تربت میں سرچ آپریشن کے دوران1شرپسندگرفتارجبکہ حب میں غیرقانونی ڈیزل کی اسمگلنگ ناکام بناتے ہوئے 3500 لیٹرڈیزل برآمدکرلیاگیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق فرنٹےئرکور بلوچستان نے کوئٹہ سے چیکنگ کے دوران 4غیر قانونی افغان باشندے گرفتار کرکے مزید قانونی کارروائی کیلئے پولیس کے حوالے کر دےئے گئے جبکہ ایک دوسری کارروائی میں فرنٹیئر کور بلو چستان نے تربت کے علاقے میں سرچ آپریشن کرتے ہو ئے 1شرپسندکو گرفتار کر دیا گیا۔
ابتدائی تفتیش کیلئے شرپسند کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ دوسری جانب فرنٹےئرکوربلوچستان نے حب کے علاقے میں کارروائی کرتے ہو ئے غیرقانونی طور پرتیل کی اسمگلنگ کوناکام بناتے ہوئے مختلف کوچوں سے 3500لیٹرایرانی ڈیزل برآمدکرکے کسٹم حکام کے حوالے کردیا گیا۔واضح رہے کہ مذکورہ ایرانی ڈیزل مند،تربت اورگوادرسے کراچی اسمگل کیا جارہا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیئرمین سینیٹ کاسیکرٹری سینیٹ محمد قاسم صمد خان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر خراج تحسین
-
ہمارے ہاں سیاست دھندابن گئی ایک بار گدی کا چسکا پڑ گیا تو کوئی نہیں چھوڑتا
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا اعلان
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل
-
چین میں پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی سے چائنا آرمزکنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی ایشن کے صدرکی ملاقات
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے ایشیا انٹرنیٹ کولیشن کی ممبر کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات ،ڈیجیٹلائزیشن، سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال پر تبادلہ خیال
-
لوگوں کو صحت کی سہولیات ان کی دہلیز پر دینے کا نواز شریف کا خواب پورا ہوگیا،مریم نواز
-
چین میں ایک ہائی وے کا ایک حصہ منہدم، چوبیس افراد ہلاک
-
ن لیگ سے نالاں ایم کیوایم کی پیپلزپارٹی سے قربتیں بڑھنے لگیں
-
گندم خریداری پر معاملات طے نہ ہوسکے، کسانوں کا پنجاب کے تمام اضلاع میں احتجاج کا اعلان
-
سودی ادائیگیوں کا حجم آمدن سے بھی زائد ہو گیا
-
وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر گندم اسکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.