یمن میں محصورپاکستانیوں اور غیر ُملکیوں کے اِنخلاء کے بعد پاک بحریہ کا جہاز182افرادکولیکر کراچی بندرگاہ پر پہنچ گیا
146پاکستانیوں سمیت 8چینی، 5فلپائنی، 4برطانوی، 3انڈونیشیائی، 2شامی، کینیڈا، مصر ، اردن کا ایک ایک اور 11بھارتی باشندے شامل ہیں
منگل 7 اپریل 2015 22:02
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء) پاک بحریہ کا جہاز "پی این ایس اصلت"یمن کی بندرگاہ المکلہ سے 146پاکستانیوں اور 36غیر ملکیوں، جن میں مرد، خواتین اور بچے شامِل ہیں، کے کامیاب انخلا کے بعد کراچی کی بندرگاہ پر پہنچ گیا ہے۔غیر ملکیوں میں 8چینی، 5فلپائنی، 4برطانوی، 3انڈونیشیائی، 2شامی، کینیڈا، مصر اور اردن کا ایک ایک اور 11بھارتی باشندے شامل ہیں۔
تمام افراد کو بحفاظت پاک بحریہ کے جہاز اصلت پر سوار کیا گیا تھا۔مشکل کی اس گھڑی میں پاکستانیوں کے اِنخلاء کی قومی ذمہ داری کا ادراک کرتے ہوئے پاک بحریہ فوری طور پر حرکت میں آئی اور محصور پاکستانیوں کو نکالنے کے لیے بحری جہاز روانہ کیے۔ پاک بحریہ کا جہاز "اصلت" 02اپریل 2015کی صبح المکلہ پہنچا جہاں پاکستانیوں کا تیسرا بڑا مجموعہ موجود تھا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
امریکہ غزہ میں فوری جنگ بندی کے لیے پرعزم ہے، انٹونی بلنکن
-
آرمی چیف کی موجودہ اور نامزد برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقاتیں ، پیشہ وارانہ امورپر تبادلہ خیال
-
سمگلنگ ملکی معیشت کے لیے نقصان دہ، کوسٹ گارڈز اسے روکنے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں،وفاقی وزیر داخلہ
-
کووڈ۔19 مریضوں پر جراثیم کش ادویات کا استعمال ’خطرناک نتائج کا حامل‘
-
غزہ: ان پھٹا گولہ بارود صاف کرنے میں 14 سال لگ سکتے ہیں، ماہرین
-
یوکرین جنگ: بچوں کی ہلاکتوں میں 40 فیصد اضافہ، یونیسف
-
ایران: نوعمر لڑکیوں پر حجاب قوانین کے کڑے اطلاق پر تشویش
-
سوڈان: سلامتی کونسل کا الفاشر میں عسکری کارروائیاں روکنے کا مطالبہ
-
ماحول دوست توانائی کی طرف منصفانہ منتقلی کے اقدام کا آغاز
-
امریکہ: تعلیمی ایکٹ میں ’جنس‘ کی نئی تعریف پر تشویش
-
یوکرین: توانائی اور نقل و حمل کے انتظامات پر حملوں میں تشویشناک اضافہ
-
غزہ: خان یونس میں اسرائیلی بمباری کے خوف سے لوگ علاقہ چھوڑنے پر مجبور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.