اردو کے فروغ کیلئے پہلی بین الاقوامی سوشل میڈیا سمٹ کا اعلان
فہد شبیر
منگل 14 اپریل 2015
22:58
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14اپریل۔2015ء) اردو سورس اور جامعہ کراچی نے ایک پرہجوم پریس کانفرنس میں پہلے بین الاقوامی اردو سوشل میڈیا سمٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ یہ سمٹ 8 مئی 2015 بروز جمعہ جامعہ کراچی کے ایچ ای جے آڈیٹوریم میں منعقد ہوگا۔
پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اردو سورس کے بانی عامر ملک نے کہا کہ اس سمٹ کا مقصد انٹرنیٹ پر اردو کے فروغ کے لئے جدوجہد کرنے والے تکنیکی اور غیرتکنیکی ماہرین کو ایک چھت کےنیچے جمع کرنا ، ایک دوسرے کے تجربے سے سیکھنا ، نئی راہیں تلاش کرنا اور مل جل کر آگے بڑھنا ہے۔
(جاری ہے)
اس موقع پر جامعہ کراچی یونیورسٹی جرنلسٹ ایسوسی ایشن (کوجا) کے سربراہ عمیر انصاری بھی موجود تھے۔
مزید تفصیلات اور رجسٹریشن فارم اس ربط پر دستیاب ہیں:
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدرمملکت کی وفاقی وزراء اسحاق ڈار، محسن نقوی، محمد اورنگزیب، احد چیمہ، بلال اظہرکیانی سمیت 355 شخصیات کو سول ایوارڈز دینے کی منظوری
-
اس وقت پاکستان پر کل قرض 100ٹریلین روپے کا ہے
-
پاکستان کو آزاد ہوئے 79 سال ہوگئے،21 سال بعد ہم آزادی کی سنچری منائیں گے
-
بغیراجازت دوسری شادی پر خاوند کو 5 ہزار جرمانے کا قانون غیر شرعی قرار
-
مکہ دفاعی معاہدے کے تحت ترکیہ، سعودی عرب اور پاکستان مشترکہ فوجی، بحری اور فضائی مشقیں کریں گے،ترک وزارت دفاع
-
طالبان حکومت کو معمول کے طور پر قبول کرنے کے خلاف انتباہ
-
یمن: جنگ میں ممکنہ تیزی عام شہریوں کے لیے خطرے کی گھنٹی، یو این
-
یوم آزادی پر برج خلیفہ پاکستانی پرچم کے رنگوں سے جگمگا اٹھا
-
الحمدللہ آج پاکستان دنیا کے طاقتور ممالک کی صف میں کھڑا ہے. عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کاسیف سمارٹ سٹیز پراجیکٹ کو ہر تحصیل اوریونین کونسل تک لیجانے اور مزید 1500پینک بٹن نصب کرنے کا اعلان
-
مریم نواز کا یوم آزادی پر خصوصی پیغام‘ پاکستان کی سالگرہ پر قوم کو مبارکباد دی
-
یوم آزادی تب ہی منایا جاسکتا ہے جب ملک میں کوئی سیاسی قیدی نہ ہو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.