الحمدللہ آج پاکستان دنیا کے طاقتور ممالک کی صف میں کھڑا ہے. عظمیٰ بخاری
پاکستان نے 1947 سے لیکر آج تک جو سفر طے کیا ہے وہ انتہائی قابلِ قدر اور قابلِ فخر ہے. وزیراطلاعات پنجاب کا بیان
میاں محمد ندیم
جمعہ 14 اگست 2026
19:25
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ پاکستان آج دنیا کے طاقتور ممالک کی صف میں کھڑا ہے آج کے دن ہمیں اس عزم کا ارادہ کرنا ہے کہ پاکستان کو آگے بڑھانے کے لیے سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان نے ترقی کرنی ہے. عظمیٰ بخاری نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی کارکردگی کا پورا پاکستان معترف ہے میری دعا ہے کہ پنجاب کی طرح باقی صوبوں میں بھی ترقی ہو انہوں نے اپنے پیغام کے اختتام پر دعا کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے لوگ اسی طرح آگے بڑھیں، ترقی کریں اور ملک مزید خوشحالی کی جانب گامزن ہو.
مزید اہم خبریں
-
الحمدللہ آج پاکستان دنیا کے طاقتور ممالک کی صف میں کھڑا ہے. عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کاسیف سمارٹ سٹیز پراجیکٹ کو ہر تحصیل اوریونین کونسل تک لیجانے اور مزید 1500پینک بٹن نصب کرنے کا اعلان
-
مریم نواز کا یوم آزادی پر خصوصی پیغام‘ پاکستان کی سالگرہ پر قوم کو مبارکباد دی
-
سپریم کورٹ میں یومِ آزادی کی پروقار تقریب، پریس روم کا افتتاح، آزادی کے ساتھ حقوق کے تحفظ اور اداروں پر اعتماد کی ذمہ داری بھی آتی ہے، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
-
وزیراعلی پنجاب کا یوم آزادی پر خصوصی پیغام میں قوم کو مبارکبادواظہار تشکر
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات ، یومِ آزادی کی مبارکباد دی، وطنِ عزیز سے دہشت گردی کے ناسور کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
-
نئی دہلی میں پاکستان کا 80واں یوم آزادی شایان شان انداز میں منایا گیا
-
جب عمران خان نظر بند اور پی ٹی آئی سیاسی مشکلات میں گھری ہو، توآزادی کا جشن سوالیہ نشان بن جاتا ہے
-
بھارت: ایئر انڈیا کے تمام پائلٹس کی لازمی ڈرگ اسکریننگ شروع
-
یوم آزادی کی تقریب‘پاکستانی سفیر پاکستان ممتاز زہرہ بلوچ نے پیرس میں پاکستانی سفارتخانے میں قومی پرچم لہرایا
-
پاکستان کا ڈیجیٹل مستقبل: ٹیکنالوجی کی برآمدات کے ذریعے معاشی صلاحیتوں کی توسیع
-
نیشنل گرڈ کمپنی نے 79 واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.