یوم آزادی پر برج خلیفہ پاکستانی پرچم کے رنگوں سے جگمگا اٹھا
دنیا کے اس مشہور ترین شاہکار برج خلیفہ کا یوم آزادی پرروشن ہونا پاکستانی قوم کیلئے زبردست خراجِ تحسین ہے
ثنااللہ ناگرہ
جمعہ 14 اگست 2026
19:42
(جاری ہے)
تقریب میں پاکستانی کمیونٹی کے بڑی تعداد میں افراد، میڈیا کے نمائندگان اور پاکستان ہائی کمیشن کے افسران نے اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ شرکت کی۔
لندن ہائی کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ٹیپو عثمان نے قومی ترانے کی دھن کے ساتھ پاکستان کا پرچم لہرایا،خصوصی تقریب کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا۔اس موقع پر صدرِ پاکستان، وزیراعظم پاکستان اور نائب وزیراعظم/وزیر خارجہ پاکستان کے پیغامات بھی پڑھ کر سنائے گئے۔اپنے خطاب میں ہائی کمشنر ٹیپو عثمان نے قوم کے بانیان کے وژن اور ان کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے قائدِاعظم محمد علی جناحؒ کی قیادت کو سراہتے ہوئے ان تمام مرد و خواتین کو خراجِ تحسین پیش کیا جن کے غیر متزلزل اتحاد، جدوجہد اور ثابت قدمی نے پاکستان کی آزادی کو ممکن بنایا۔ ہائی کمشنر نے کہا کہ برطانیہ میں مقیم پاکستانی تارکینِ وطن پاکستان کے حقیقی سفیر ہیں۔ انہوں نے پاکستانی کمیونٹی کی محنت، لگن اور جذبے کو سراہتے ہوئے کہا کہ وہ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان روابط کو مضبوط بنانے اور دونوں ممالک کے درمیان پل کا کردار ادا کرنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
طالبان حکومت کو معمول کے طور پر قبول کرنے کے خلاف انتباہ
-
یمن: جنگ میں ممکنہ تیزی عام شہریوں کے لیے خطرے کی گھنٹی، یو این
-
یوم آزادی پر برج خلیفہ پاکستانی پرچم کے رنگوں سے جگمگا اٹھا
-
الحمدللہ آج پاکستان دنیا کے طاقتور ممالک کی صف میں کھڑا ہے. عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کاسیف سمارٹ سٹیز پراجیکٹ کو ہر تحصیل اوریونین کونسل تک لیجانے اور مزید 1500پینک بٹن نصب کرنے کا اعلان
-
مریم نواز کا یوم آزادی پر خصوصی پیغام‘ پاکستان کی سالگرہ پر قوم کو مبارکباد دی
-
یوم آزادی تب ہی منایا جاسکتا ہے جب ملک میں کوئی سیاسی قیدی نہ ہو
-
سپریم کورٹ میں یومِ آزادی کی پروقار تقریب، پریس روم کا افتتاح، آزادی کے ساتھ حقوق کے تحفظ اور اداروں پر اعتماد کی ذمہ داری بھی آتی ہے، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
-
وزیراعلی پنجاب کا یوم آزادی پر خصوصی پیغام میں قوم کو مبارکبادواظہار تشکر
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات ، یومِ آزادی کی مبارکباد دی، وطنِ عزیز سے دہشت گردی کے ناسور کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
-
وزیراعلی کا سیف سمارٹ سٹیز پراجیکٹ ہر تحصیل ویونین کونسل تک لیجانے ، مزید 1500پینک بٹن نصب کرنے کا اعلان
-
پاکستان کے بیرونی قرضوں میں 3 ماہ میں 1242 ارب روپے کا بڑا اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.