قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246 میں چار مقامات پر 10 سے زائد گھوسٹ پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے ہیں ٗعمران اسماعیل
ہم نے الیکشن کمیشن کو فہرست اور تحریری درخواست دے دی صوبائی الیکشن کمیشن میں سیکرٹری الیکشن کمیشن اور ممبر الیکشن کمیشن سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 18 اپریل 2015 20:19
کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18اپریل۔2015ء) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246 میں چار مقامات پر 10 سے زائد گھوسٹ پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے ہیں ۔ ہم نے الیکشن کمیشن کو فہرست اور تحریری درخواست دے دی ہے ۔ یہ بات قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246 میں تحریک انصاف کے امیدوار عمران اسماعیل نے صوبائی الیکشن کمیشن میں سیکرٹری الیکشن کمیشن اور ممبر الیکشن کمیشن سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔
انہوں نے کہا کہ حلقے میں چار مقامات پر گھوسٹ پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے ہیں ، جن میں زبیدہ حاجمانی میں پولنگ اسٹیشنز نمبر 156 اور 157 سٹی کالج میں پولنگ اسٹیشنز نمبر 147 ، 148 ، 149 ، 150 اور 151 ہیں ۔ جس مقام پر سٹی کالج کے پولنگ اسٹیشنز بنائے گئے ہیں ، وہاں پر اس طرح کا کوئی کالج موجود نہیں اور یہاں پر متحدہ قومی موومنٹ کی طلباء تنظیم اے پی ایم ایس او کا دفتر ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمن کو احتجاجی تحریک میں شامل ہونے کی دعوت دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین سینیٹ کاسیکرٹری سینیٹ محمد قاسم صمد خان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر خراج تحسین
-
ہمارے ہاں سیاست دھندابن گئی ایک بار گدی کا چسکا پڑ گیا تو کوئی نہیں چھوڑتا
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا اعلان
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل
-
چین میں پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی سے چائنا آرمزکنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی ایشن کے صدرکی ملاقات
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے ایشیا انٹرنیٹ کولیشن کی ممبر کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات ،ڈیجیٹلائزیشن، سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال پر تبادلہ خیال
-
لوگوں کو صحت کی سہولیات ان کی دہلیز پر دینے کا نواز شریف کا خواب پورا ہوگیا،مریم نواز
-
چین میں ایک ہائی وے کا ایک حصہ منہدم، چوبیس افراد ہلاک
-
ن لیگ سے نالاں ایم کیوایم کی پیپلزپارٹی سے قربتیں بڑھنے لگیں
-
گندم خریداری پر معاملات طے نہ ہوسکے، کسانوں کا پنجاب کے تمام اضلاع میں احتجاج کا اعلان
-
سودی ادائیگیوں کا حجم آمدن سے بھی زائد ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.