بھارت کی آزاد کشمیر واپس لینے کی باتیں پاکستان کو کھلی دھمکی ہیں،حکومت پاکستان واضح اور دوٹوک جواب دے‘ انڈیا سے یکطرفہ دوستی اور مذاکرات کی باتوں کی کوئی گنجائش باقی نہیں رہی، حرمین شریفین کا تحفظ کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے،نیپال زلزلہ متاثرین کیلئے جماعۃالدعوۃ کے تحت ڈاکٹرزکی ٹیمیں اور ادویات کی کھیپ جلد روانہ ہو گی،تھرپارکر میں 825واٹر پروجیکٹ مکمل کر چکے‘ کروڑوں روپے مالیت کے مزید منصوبہ جات پر کام جاری ہے، تھرپارکرسندھ، بلوچستان ودیگر علاقوں میں مسلمانوں کی طرح ہندوؤں کی بھی مدد کرر ہے ہیں
امیر جماعۃ الدعوۃ پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید کا خطبہ جمعہ سے خطاب
جمعہ 1 مئی 2015 17:31
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم مئی۔2015ء) امیر جماعۃ الدعوۃ پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے آزاد کشمیر بھی واپس لینے کی باتیں پاکستان کو کھلی دھمکی ہیں۔حکومت پاکستان واضح اور دوٹوک جواب دے‘ انڈیا سے یکطرفہ دوستی اور مذاکرات کی باتوں کی کوئی گنجائش باقی نہیں رہی۔ حرمین شریفین کا تحفظ کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے۔
نیپال زلزلہ متاثرین کیلئے جماعۃالدعوۃ کے تحت ڈاکٹرزکی ٹیمیں اور ادویات کی کھیپ جلد روانہ ہو گی۔تھرپارکر میں 825واٹر پروجیکٹ مکمل کر چکے‘ کروڑوں روپے مالیت کے مزید منصوبہ جات پر کام جاری ہے۔ تھرپارکرسندھ، بلوچستان ودیگر علاقوں میں مسلمانوں کی طرح ہندوؤں کی بھی مدد کرر ہے ہیں۔ جامع مسجد القادسیہ میں خطبہ جمعہ کے دوران انہوں نے کہاکہ بھارت نے پاکستان کے وجود کو کبھی دل سے تسلیم نہیں کیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.