الیکشن کمیشن نے این اے 125اور پی پی 155کے انتخابات میں بے ضابطگیوں میں ملوث افسران کیخلاف کارروائی کا حکم دیدیا‘نجی ٹی وی
قوم کے سرمائے کو نقصان پہنچا ، ملوث افسران کیخلاف کارروائی کر کے انتخابات میں دیا جانے والا معاوضہ بھی واپس لیا جائے
پیر 4 مئی 2015 19:36
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 مئی۔2015ء) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 125اور پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 155کے انتخابات میں بے ضابطگیوں میں ملوث افسران کے خلاف کارروائی کا حکم دیدیا ۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز الیکشن ٹربیونل نے این اے 125اور پی پی 155میں مبینہ دھاندلی کیس کا فیصلہ سنایا جس میں کہا گیا کہ انتخابات میں پریزائیڈنگ آفیسرز او رریٹرننگ آفیسرز سے بے ضابطگیاں ہوئیں۔
الیکشن کمیشن نے بے ضابطگیوں میں ملوث پریزائیڈنگ افسران ، اسسٹنٹ پریزائیڈنگ افسران اور ریٹرنگ آفیسر خالد محمود بھٹی کے خلاف کارروائی کا حکم دیدیا ۔ الیکشن کمیشن نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ بے ضابطگیوں کے باعث قوم کے سرمائے کو نقصان پہنچا ہے ، ملوث افسران کے خلاف کارروائی کر کے ان سے انتخابات میں وصول کیے جانے والا معاوضہ بھی واپس لیا جائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ: جنگ میں شدت جبکہ امدادی اداروں کو قحط کا خدشہ
-
ہوم سیکرٹری نورالامین مینگل کیخلاف جنسی زیادتی کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر پیشرفت
-
پنجاب پولیس نے آئندہ مالی سال کیلئے 1کھرب 97ارب روپے کا بجٹ مانگ لیا
-
عمران خان نے مذاکرات کیلئے حامی بھرلی، چودھری پرویز الٰہی کا دعویٰ
-
پاکستان تحریک انصاف کا چیف جسٹس آف پاکستان اور چیف الیکشن کمشنر فوری اپنے عہدوں سے ہٹ جانے کا مطالبہ
-
نو مئی کی معافی مانگنے کیلئے تیار نہیں ہیں تو ان کا رونا دھونا جاری رہے گا کسی کو دہشت گردی کا حق نہیں یہ کھلم کھلا دہشت گردی ہے ،بلاول بھٹو زرداری کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
-
پاکستان سے دہشت گردی کیخلاف کوششیں بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے، امریکا
-
رواں مالی سال 9 ماہ میں بڑی صنتوں کی کارکردگی رپورٹ جاری
-
اڈیالہ سے آنیوالی اطلاعات پریشان کن ہیں، علی زیدی
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے حکومت کو آج رات تک لوڈشیڈنگ شیڈول جاری کرنے کی ڈیڈلائن دےدی
-
عالمی ادارہ صحت سے کم عمر افراد کی ڈینگی ویکسین منظور
-
حکومت ہماری 3 شرائط تسلیم کرے ہم ہر سیاسی قوت کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.