لندن پلان ‘ دھرنا سیاست کا سانپ ابھی مرا نہیں اس کا جائزہ لیں گے ‘، سپریم کورٹ یا عوامی عدالت جانے کا فیصلہ قیادت نے کرنا ہے‘ الیکشن ٹربیونل کی طرف سے فیصلے کی کاپی آج ملنے کا امکان ہے ، حتمی فیصلہ آئندہ تین سے چار روز میں کر لیں گے ‘ٹاسک دینے والے چلے گئے ،اسٹیبلشمنٹ کے بچے جمورے عمران خان کو جمہوری اور انتخابی عمل پر سوالیہ نشان لگانے کا جو ٹاسک ملا تھا وہ آج تک اس پر لگے ہوئے ہیں ‘عمران خان میرے مقابلے میں آتے ہیں تومجھ سے زیادہ قسمت کا دھنی اور کون ہوگا،مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق کی ہنگامی پریس کانفرنس
پیر 4 مئی 2015 23:51
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔4 مئی۔2015ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما ء خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ میر اخیال ہے کہ لندن پلان اور دھرنا سیاست کا سانپ ابھی مرا نہیں ہے اور ہم اس کا جائزہ لیں گے ، ٹاسک دینے والے چلے گئے لیکن اسٹیبلشمنٹ کے بچے جمورے عمران خان کو جمہوری اور انتخابی عمل پر سوالیہ نشان لگانے کا جو ٹاسک ملا تھا وہ آج تک اس پر لگے ہوئے ہیں ،الیکشن ٹربیونل کی طرف سے فیصلے کی کاپی آج منگل کو ملنے کا امکان ہے ، سپریم کورٹ سے رجوع کرنے اور انتخاب لڑنے کے آپشنز موجود ہیں تاہم آئندہ تین سے چار روز میں حتمی فیصلہ کر لیں گے ، میری ذاتی خواہش ہے کہ دوبارہ انتخاب لڑوں اور اگر عمران خان میرے مقابلے میں آتے ہیں تو میرے سے زیادہ قسمت کا دھنی اور کون ہوگا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.