خواجہ سعد رفیق کا ٹربیونل فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں جانے اور دوبارہ الیکشن لڑنے کا فیصلہ
منگل 5 مئی 2015 13:40
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 مئی۔2015ء) پاکستام مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے حلقہ این اے 125 میں الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں جانے اور دوبارہ الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے حلقہ این اے 125 میں 2013ء کے عام انتخابات پر آنے والے الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کے بعد ن لیگ کی اعلیٰ قیادت سے مشاورت مکمل کر لی ہے اور پارٹی قیادت نے خواجہ سعد رفیق کو بیک وقت دوبارہ الیکشن مہم شروع کرنے اور الیکشن ٹربیونل کے فیصلے اور ٹربیونل کی آئینی حیثیت کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔
مسلم لیگ ن کے ذرائع کے مطابق پارتی کی اعلیٰ قیادت اور خواجہ سعد رفیق نے حلہ این اے 125 سے دوبارہ الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس کے ساتھ ہی پارٹی کی اعلیٰ قیادت کی طرف سے ٹربیونل کی آئینی حیثیت کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.