ذوالفقار مرزا پیپلز پارٹی کا حصہ نہیں ورنہ ضرور منانے جاتے ‘ رحمن ملک
بدھ 6 مئی 2015 17:02
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 مئی۔2015ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رحمان ملک نے کہا ہے کہ ذوالفقار مرزا پیپلز پارٹی کا حصہ نہیں ورنہ وہ انہیں ضرور منانے جاتے۔
(جاری ہے)
پشاور میں میڈیا سے بات کرتے کرتے ہوئے رحمان ملک نے کہا کہ ذوالفقار مرزا نے صرف پولیس اسٹیشن کا شیشہ ہی نہیں توڑا بلکہ قانون کی دھجیاں اڑائی ہیں، تھانے پر دھاوا بول کر ڈی ایس پی کے موبائل توڑ ے جانے کا مطلب پولیس کے مواصلاتی نظام پر حملہ کرنا ہے۔
ذوالفقار مرزا اب پیپلز پارٹی کا حصہ نہیں ورنہ وہ انہیں منانے ضرور جاتے۔رحمان ملک نے کہا کہ پاک فوج دنیا کی بہترین فوج ہے اس لیے اس پر کسی بھی قسم کا الزام لگانے سے گریز کرنا چاہیے، انہوں نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کو پاک فوج کے خلاف بیان بیانات نہ دینے کی درخواست کی اور انہوں نے بھی اس تجویز کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس سے اتفاق کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
موسمیاتی تبدیلی سے بیماریوں کے پھیلاؤ پر تحقیق کی کمی کی نشاندہی
-
حیاتیاتی تنوع کا عالمی دن: ماحول کو پہنچنے والے نقصان کے ازالے کا مطالبہ
-
ڈاکٹریاسمین راشد کی کوٹ لکھپت جیل میں طبیعت خراب، ہسپتال منتقل
-
اقوام متحدہ کے وفد کی رئوف حسن سے ملاقات، خیریت دریافت کی
-
پاکستانیوں کی فی کس آمدنی اور ملک کی معیشت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیرخارجہ اور رفقا کی نماز جنازہ ادا، وزیر اعظم شہبازشریف سمیت ہزاروں افراد کی شرکت
-
چوہدری پرویز الٰہی کی غیر قانونی بھرتی کیس میں ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری
-
ایران سے بغیر پابندیوں والی گیس خریدنا چاہتے ہیں: وفاقی وزیرمصدق ملک
-
بجلی کے ٹیرف میں 8 روپے فی یونٹ تک کمی کا فارمولا پیش
-
چاہتے ہیں پارلیمنٹ میں آئین قانون کی پاسداری کیلئے جہدوجہد چلتی رہے
-
کرغزستان میں حالات معمول پر آگئے، فسادات کے ذمہ داروں کو گرفتار کرلیا گیا، اسحاق ڈار
-
آئی ایم ایف نے پاکستانی حکومتی قرض ریکارڈ 87 ہزارارب روپے سے زائد ہونے کا امکان ظاہرکردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.