
محسن حجازی، ریاض شاہد اور 'طفلی' نے اردو سورس ایوارڈز 2015ء جیت لیے،ڈاکٹر محمود غزنوی اور وسعت اللہ خان نے ایوارڈز تقسیم کیے؛ سوشل میڈیا سے وابستہ افراد کی بڑی تعداد میں شرکت
فہد شبیر
ہفتہ 9 مئی 2015
19:47
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9مئی۔2015ء) اردو سورس کے زیر انتظام جامعہ کراچی کے شعبہ ابلاغِ عامہ کے اشتراک سے اردو سوشل میڈیا سمٹ 2015ء کا انعقاد ڈاکٹر سلیم الزماں صدیقی آڈیٹوریم (ایچ ای جے) میں ہوا جس میں پاکستان بھر سے بلاگران اور سوشل میڈیا پر سرگرم افراد کی بڑی تعداد کے علاوہ جامعہ کراچی کے اساتذہ، طلبا اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔
سمٹ میں دانشور غازی صلاح الدین، شاہی انٹرپرائزز کے سربراہ غیاث الدین، کراچی بار ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری منظور حمید آرائیں، پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے نائب صدر خورشید تنویر، بی بی سی اردو ڈاٹ کام کے ایڈیٹر عامر احمد خان، نامور صحافی و کالم نگار وسعت اللہ خان، جامعہ کراچی شعبہ ابلاغ عامہ کے چیئرمین محمود غزنوی، معروف کاروباری شخصیت ریحان اللہ والا، آئی بی اے کے پروفیسر نعمان الحق، اے آر وائی کے صحافی فیض اللہ خان، سماءنیوز کے اینکرپرسن فیصل کریم اور صحافی و دانشور رعایت اللہ فاروقی نے روایتی میڈیا اور سوشل میڈیا کے حوالے سے اردو زبان کے استعمال پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے اس کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بلوچستان: بم دھماکوں میں کم از کم آٹھ افراد ہلاک، متعدد زخمی
-
عالمی حدت میں اضافہ سیلابوں اور طوفانوں کا سبب، ڈبلیو ایم او
-
غزہ میں جنگ بندی اور امدادی ترسیل کی قرارداد امریکہ نے پھر ویٹو کر دی
-
ہم امت کے ہر اُس قدم کو سراہیں گے، جس سے امت کا دفاع مضبوط ہوتا ہے
-
ملک میں اب ایسا نہیں چلے گا کہ عوامی رائے کیخلاف انتخابی نتائج آئیں گے
-
اسرائیل: فلسطینی علاقوں کا قبضہ چھوڑنے کی ڈیڈلائن کا آج آخری دن
-
باد مخالف کے باجود اقوام متحدہ بہتر دنیا کے قیام میں کوشاں
-
پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں
-
چمن میں ٹیکسی اسٹینڈ کے قریب دھماکہ، 5 افراد جاں بحق
-
امریکی صدرکا بھارت کوایک اور تجارتی جھٹکا، ایرانی چابہاربندرگاہ پر دی گئی چھوٹ واپس لے لی
-
مفتی منیب کو قانون کی الف ب کا بھی نہیں پتہ
-
قطر پر اسرائیلی حملہ پاکستان ‘سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدے کا باعث بنا؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.