کراچی : حملہ آوروں نے تیز دھار آلے کا بھی استعمال کیا، جاں بحق افراد کی ابتدائی پوسٹمارٹم رپورٹ
سمیرا فقیرحسین جمعرات 14 مئی 2015 12:09
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 مئی۔2015ء) سانحہ کراچی میں جاں بحق ہونے والوں کی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری کر دی گئی ہے جس کے مطابق سانحہ صفورا میں دہشت گردوں کی جانب سے اسلحے کے علاوہ تیز دھار آلے کے استعمال کا بھی انکشاف ہوا ہے۔
(جاری ہے)
سانحہ صفورا میں جاں بحق افراد کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق 2 مردوں اور ایک خاتون کے سر اور چہرے پر گہرے کٹ لگے ہوئے ہیں جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ دہشت گردوں نے اپنی کارروائی کے دوران تیز دھار آلے کا استعمال بھی کیا۔
پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق دہشت گردوں کی بربریت کا نشانہ بننے والے افراد کی عمریں 20 سے 70 برس کے درمیان تھیں، تمام افراد کو قریب سے گولیاں ماری گئی اور تمام کو سر اور سینے میں گولیاں لگیں ہیں۔ 43 میں سے 18 کو ایک جب کہ 25 افراد کو ایک سے زائد گولیاں لگیں۔مزید اہم خبریں
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیرآباد کہہ دیا
-
پاکستان: صنفی عدم مساوات پر قابو پانے کا یونیسف کا چار سالہ منصوبہ
-
رفح پر ممکنہ اسرائیلی حملے سے لوگ خوف و ہراس کا شکار، لازارینی
-
گوگل کا پاکستان میں 50 اسمارٹ اسکول قائم کرنے کا منصوبہ
-
لاہور پولیس کی کارروائی ،پتنگ سازی کے کارخانے پر چھاپہ،10ہزار پتنگیں نذر آتش
-
ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس فائل نہ کرنے والے صارفین کی موبائل سمیں بند کرنے کے حکم غیرقانونی ہے.قانونی ماہرین
-
توشہ خانہ کیس؛ بشریٰ بی بی نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا
-
معاشی حالات چیلنجنگ ، بجٹ میں تنخواہوں میں اضافے کی کوشش کریں گے،شہباز شریف
-
لاہور،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے مزدوروں کا عالمی دن انہی کے ساتھ گزارا
-
اپریل بنگلہ دیش کی تاریخ میں اب تک کا گرم ترین مہینہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے بھر کیلئے فیلڈ ہسپتال منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کردیا
-
پنجاب اسمبلی کے رولز میں ترامیم کے معاملے پر 12رکنی خصوصی کمیٹی قائم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.